اب تو ویسے بھی صرف 20 منٹ رہ گئے ہیں۔
زینب محفلین اگست 30، 2007 #922 آج میں میرا دل تھا کوئی بنی بنائی پیش کرتکچن میں جانے کو جینہیں چاہا پر شمشاد صاحب بھی دھوکا دے گئےادھ گھنٹے تک تومیں سو بھی جاوؤں ی کہ اب یہاں ایک بج چکا ہے
آج میں میرا دل تھا کوئی بنی بنائی پیش کرتکچن میں جانے کو جینہیں چاہا پر شمشاد صاحب بھی دھوکا دے گئےادھ گھنٹے تک تومیں سو بھی جاوؤں ی کہ اب یہاں ایک بج چکا ہے
پاکستانی محفلین اگست 30، 2007 #925 ہمارے ہاں کی اکثر گاڑیوں پر لکھا نظر آتا ہے """"" پاس کر یا برداشت کر """""
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2007 #927 ظفری بھائی یہ آخری وارننگ ہے آپ کو کہ آ جائیں، اس کے بعد پھر فون کرتا ہوں، پھر نہ کہیے گا کہ جاب پر تھا جہاں فون سننا منع ہے۔
ظفری بھائی یہ آخری وارننگ ہے آپ کو کہ آ جائیں، اس کے بعد پھر فون کرتا ہوں، پھر نہ کہیے گا کہ جاب پر تھا جہاں فون سننا منع ہے۔
الف عین لائبریرین اگست 31، 2007 #929 ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی شمشاد، کیا خبر ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین اگست 31، 2007 #930 مصروف ہو گر تم تو مجھے بھی ہیں بہت کام عمار کو کیا سمجھا ہے؟ بے کار نہیں ہے! سلامِ مسنون
رضوان محفلین اگست 31، 2007 #931 بیکاری اور کاہلی کے طعنے سننے کیبعد ہم بھی آگئے۔ آج میں نے محفل پر چاند دیکھا! چاند نے ایک پوسٹ بھی کی! شمیل میاں اب یہاں بھی جھلک دکھلا جاؤ
بیکاری اور کاہلی کے طعنے سننے کیبعد ہم بھی آگئے۔ آج میں نے محفل پر چاند دیکھا! چاند نے ایک پوسٹ بھی کی! شمیل میاں اب یہاں بھی جھلک دکھلا جاؤ
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #932 ارے واقعی یہ چاند کب نکلا اور کب غروب ہوا پتہ ہی نہیں چلا۔ کل ظفری سے بات ہوئی تھی، سلام کہہ رہے تھے۔
ارے واقعی یہ چاند کب نکلا اور کب غروب ہوا پتہ ہی نہیں چلا۔ کل ظفری سے بات ہوئی تھی، سلام کہہ رہے تھے۔
رضوان محفلین اگست 31، 2007 #933 وعلیکم السلام اور ڈھیروں پیار شمیل کی مصروفیت شاید زیادہ ہو آپ سنائیں کیسی گزر رہی ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #934 انہوں نے کہا تو تھا کہ آج مجھے فون کریں گے، اگر انہیں وعدے کا پاس رہا اور انہوں نے فون کیا تو آپ کا پیار انہیں پہنچا دوں گا۔
انہوں نے کہا تو تھا کہ آج مجھے فون کریں گے، اگر انہیں وعدے کا پاس رہا اور انہوں نے فون کیا تو آپ کا پیار انہیں پہنچا دوں گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2007 #936 جی آیاں نوں عمار بھائی۔ میں تو وارث بھائی سے امید لگائے بیٹھا تھا۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 31، 2007 #940 سلامِ مسنون آپ کی خدمت میں۔۔۔ امید ہے کہ ابھی آپ ہی کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔۔۔!