کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں اور آپ بھی تو غائب ہیں م س ن پر لاسٹ ٹائم جب آپکو میسج کیا جا ہی نہیں رہے تھے۔اور میرا کیبل نیٹ ہے نہیں اب اور ڈائل اپ بس گزارہ ہے۔
جی ضبط اب شاعر کی روح خوش ہوگئی ہوگی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاں حجاب دو منٹ بعد ٹائیم اوور ہو جائے گا۔۔:)۔۔۔ شگفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔ کم کم نظر آتی ہیں ؟۔۔۔ وہ ہی سب ہو رہا ہے جو ہوتا ہے ۔۔ جاب ۔۔ گھر ۔۔ نیٹ ۔۔:) ۔۔۔

جواب بعد میں دیکھوں گی ۔۔ ابھی اجازت ۔۔ سب کو اللہ حافظ ۔۔۔:)

:)

ٹھیک ہے سارہ خدا حافظ ، کل بات ہوگی ، میں ٹھیک ہوں !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں تو سبھی موجود ہیں۔

و علیکم السلام سبکو۔

اور شگفتہ جی یقین کریں ابھی کپ رکھا ہے۔

اب کوئی آدھ گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑے گا اگلی چائے کے لیے۔ ;)

شمشاد بھائی آپ رہنے دیں ۔۔۔ میں اب بھابھی سے فرمائش کر لینی ہے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں اور آپ بھی تو غائب ہیں م س ن پر لاسٹ ٹائم جب آپکو میسج کیا جا ہی نہیں رہے تھے۔اور میرا کیبل نیٹ ہے نہیں اب اور ڈائل اپ بس گزارہ ہے۔
جی ضبط اب شاعر کی روح خوش ہوگئی ہوگی۔

حجاب ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ، اور مصروف کچھ ۔۔۔

آپ ترقی پا کر ڈائل اپ پر پہنچ گئیں ۔۔۔ چلیں اب ہمارا درد مشترک ہے پھر :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گھر پر رہنے کا سبب یہ ہے کہ ملازمت ترک کر دی ہے اور اب اپنا کنسلٹنسی کا کام شروع کیا ہے۔ دعا کیجیے گا کہ اللہ تعالیٰ برکت ڈالے۔ آمین!

ماہا کے کھیل یہ دیکھیے، یہ ویڈیو لگ بھگ چھے ماہ پرانی ہے:


آمین !

آپ کی کامیابی کے لئے اللہ سے دلی دعا ہے۔ اور فاتح بھائی ماہا سے تعارف بہت اچھا لگا۔
ماشآللہ بہت ہی خوبصورت اور اتنا بے ساختہ انداز ہے، میں کل سننے میں ہی مگن ہو گئی تھی : )
ماہا کے لئے بہت سی دعا !
 

شمشاد

لائبریرین
جی آیاں نوں منیر بھائی

اور زینب جی آپ کو تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ میں ابھی ابھی کپ رکھ کر آیا ہوں۔

اب آپ کو کم از کم آدھ گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑے گا۔
 

پاکستانی

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی



اور یہ کیسی مہمان نوازی ہے:( اب مزید آدھ گھنٹہ ۔۔۔۔ زینب اب آپ خود ہی تکلیف برداشت کر لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top