محمدعبیداللہ
محفلین
السلام علیکم! اہل محفل
سلامِ مسنون آپ کی خدمت میں۔۔۔
امید ہے کہ ابھی آپ ہی کی آنکھ مچولی جاری رہے گی۔۔۔!
عمار بھائی اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اب ٹھیک ہوںوعلیکم السلام عبید بھائی۔
طبیعت کیسی اب؟
ہممم۔۔۔ ویسے آپ نے ٹھیک کہا تھا۔۔۔۔۔ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر (محفل) لگی ہوئی۔۔۔۔۔!
جس کو ایک بار اس کا چسکا پڑ جائے، تو پھر اسے چھوڑنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
السلام علیکم
محمد عبیداللہ خیریت سے ہیں آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ؟
شمشاد بھائی ۔۔۔ آج کا اسکور کیا ہے چائے کا۔۔۔ اچھا یہ بتائیے کہ بھابھی کی غیر موجودگی میں آپ چائے کم لیتے ہیں یا زیادہ یا اتنے ہی کپ چائے