میں تو ہوں ہی، ڈاکٹر عباس اس وقت تو مشکل ہے۔
وارث ہی آ جائیں۔
آج آپ کی نگری میں گھوم کر آئیں ہیں۔
راجہ بازار، موتی بازار، بوہڑ بازار ، اردو بازار پھر ٹیکسی اور واپس گھر
اور واپسی بزریعہ خیابان جہاں سے مجھے خوشبوئے دوست آئی اور سلام کیا ضرور آپ تک پہنچا ہوگا۔