کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
وعلیکم السلام،
سارا، یوزر "کنٹرول پینل" پر جاؤ، رائٹ سائیڈ پر لکھا ہو گا "اختیارات کی ترمیم" وہاں جاؤ گی تو سب سے اوپر ہی لکھا ہو گا۔ "پوشیدہ انداز اختیار کریں" بس اس کو منتخب کر لو۔ تو تم چھپ جاؤ گی۔
تمھارا شکریہ وصول کیا۔

ماوراء میں نے ایسا ہی کتنی دفعہ کیا ہے لیکن نہیں ہو رہا۔۔۔پہلے ہو جاتا تھا لیکن اب کافی دنوں سے کوشش کر رہی ہوں نہیں ہو رہا۔۔۔
پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء میں نے ایسا ہی کتنی دفعہ کیا ہے لیکن نہیں ہو رہا۔۔۔پہلے ہو جاتا تھا لیکن اب کافی دنوں سے کوشش کر رہی ہوں نہیں ہو رہا۔۔۔
پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔:(

لیکن آپ چھپ چھپ کر محفل کا نظارہ کرنا ہی کیوں چاہتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کافی پہلے بولے تو مطلب کافی گھنٹے یا کافی دنوں سے؟ ;)

لیکن صحیح بات تو یہ ہے کہ بہت عرصہ بعد محفل میں دیکھا ہے آپ کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top