ابھی پھر میں جنابو
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2007 #671 بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے بہت دیر ہوئی آپ کو پکارا تھا، خیر ابھی ماوراء آئی ہے شاید ادھر بھی آ جائے۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2007 #675 واقعی حجاب بہت دنوں سے محفل میں نہیں آئیں، ہیں تو اس وقت آنلائن ہی۔
رضوان محفلین اگست 26، 2007 #679 شمشاد نے کہا: بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے بہت دیر ہوئی آپ کو پکارا تھا، خیر ابھی ماوراء آئی ہے شاید ادھر بھی آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت معزرت اب بھی کتنی دیر سے میں صفحہ نمبر 67 کو ریفرش کیے جارہا ہوں کہ کوئی نئی پوسٹ نہیں آتی یہاں بھائی لوگوں نے قطار لگادی ہے۔ چلیں اب ماوراء (نہ بھی نظر آئے لیکن آن لائن ہوتی ہے )
شمشاد نے کہا: بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے بہت دیر ہوئی آپ کو پکارا تھا، خیر ابھی ماوراء آئی ہے شاید ادھر بھی آ جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت معزرت اب بھی کتنی دیر سے میں صفحہ نمبر 67 کو ریفرش کیے جارہا ہوں کہ کوئی نئی پوسٹ نہیں آتی یہاں بھائی لوگوں نے قطار لگادی ہے۔ چلیں اب ماوراء (نہ بھی نظر آئے لیکن آن لائن ہوتی ہے )
رضوان محفلین اگست 26، 2007 #680 قیصرانی نے کہا: شکریہ رضوان بھائی، کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک خوش و خرم کہ جاب کے لیے روانگی میں کچھ دن باقی ہیں
قیصرانی نے کہا: شکریہ رضوان بھائی، کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک خوش و خرم کہ جاب کے لیے روانگی میں کچھ دن باقی ہیں