کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
سب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
لیکن یہ کیا راز ہے شمشاد، میں تم کو بلانا چاہتا ہوں تو تم غائب ہوتے ہو، اور دو چار منٹ بعد ہی پھر دیدار ہوتا ہے تمھارا!!
 

شمشاد

لائبریرین
سب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
لیکن یہ کیا راز ہے شمشاد، میں تم کو بلانا چاہتا ہوں تو تم غائب ہوتے ہو، اور دو چار منٹ بعد ہی پھر دیدار ہوتا ہے تمھارا!!

اعجاز بھائی میں تو ادھر ہی ہوں، اور ویسے بھی آج تو میرا اختتامِ ہفتہ شروع ہوا ہے۔

اب تو زینب کا ہی راج رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہفتہ چھوڑ پورا مہینہ ہی رکھیں راج اور ہاں ذرا دوسرے دھاگوں پر بھی قلم رنجہ فرمائیں، شعر و شاعری ہے، گمشدہ حروف، ذہانت آزمائیں، وغیرہ وغیرہ۔

اور ہاں کل ایک درخواست کی تھی قرآن کے کسی پارے کی پروف ریڈینگ کر دیں، اس کا کیا ہوا؟
 

زینب

محفلین
مجھ تک کوئ در خواست نہیں آئ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاعری میں آپ کی طرح کاپی پیسٹ نہیں کرتی نا کبھی کبھی دورا پڑتا ہے شاعری کا;)
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں تو اب درخواست کر دیتے ہیں۔

کیا خیال ہے کس زمرے میں مدد کریں گی :

قرآن کی پروف ریڈینگ
انگریزی اردو لغت کو برقیانا
لائبریری کے لیے کوئی کتاب برقیانہ
 

زینب

محفلین
سوچ کے بتاوں گی ویسے اب رمضان میں بہت مصروفیت ھونے والی ہے۔۔۔۔۔یہاں جو میں اونگی بونگی مارنے اتی ھوں وہ بھی کام ہی آ پاوں گی
 

شمشاد

لائبریرین
انتظار رہے گا۔

ابھی مون کو دیکھا ہے محفل میں۔

یہ آج فاتح صاحب کہاں نکل لیئے؟
 

زینب

محفلین
شمشاد نے اتنے خلوص سے کہا ہے کسی کام کی تو حامی بھرنی چاہیے۔

ایسی بات نہیں ہے۔۔۔۔اول تو میں املاء وغیرہ میں بہت گئ گزری ہوں۔۔۔۔دوسرا رمضان میں ویسے بھی بہت قرآن پڑھنا ہوتا ہے کیوں کی جب 27ویں رمضان کو ختم شریف کا ٹاٰئم آتا ہے تو بہت سے فوت ہوے لوگوں کو راضی کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔

مئجھے کئچھ سمجھایں کیا اور کیسے کرنا ہے انشااللہ جو ہو سکا کروں گی۔۔۔
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے ویسے بھی میں 5 پارے روز پڑھتی ہوں ۔اب رمضان میں یہ تعداد بڑھ جائے گی۔۔۔۔۔۔۔اپ رہنمائ کریں تو ہم بھی کسی کام لائق ہو جایئں گے:grin:
 

الف عین

لائبریرین
اب کوئی گھر والا ہی، یعنی محفل کے فعال رکن سب گھر والے ہی ہیں نا۔۔۔ مہمانوں کی یہاں اجازت نہیں ہے فاتح۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top