کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہا۔ آپ تو سیاسی بیانات دے رہی ہیں۔:grin:
یہ شمشاد بھائی آج کہاں غائب ہیں؟
 

زینب

محفلین
کیا کریں بھائی آج کل سیاسی خبروں کے علاوہ کچھ سنائی ہی نہیں دے رہا
جہاں دیکھٰن وہیں جوڑ توڑ تو ذرا اطراف کا اثر ہو گیا تھا مجھ پے اپ سنجیدہ نہ لے جانا:grin:
 

زینب

محفلین
چھوڑیں جی لندن اور جدہ۔۔۔۔ ہم جایئں گے سیدھے اپنے پاکستان ہم کو چوری کر کے تھوڑی بھاگے ہوے ہیں جو ڈریں۔۔۔

ویسے پہا جی۔۔۔۔۔یہ سنجیدہ آنٹی کون ہیں:grin:
 

فاتح

لائبریرین
اس وقت تو ماورا ہی آنلائن ہیں لیکن وہ سنجیدہ خاتون سلیمانی ٹوپی پہنے بیٹھی ہیں۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif
 

فاتح

لائبریرین
خوش آمدید بوچھی جی! لیکن آپ یہ پریڈ کیوں کر رہیں ہیں؟ کیا آرمی میں بھرتی ہو گئی ہیں؟;)
 

ماوراء

محفلین
نہیں جو پرسوں لگی ہوئی تھی بھکاریوں والی ۔ وہ اسکی رائٹر عمیرہ تھی ۔ جس میں اک اپنی بیوی کو دوسرے بھکاری کے ہاتھ بیچ دیتا ہے اور پھر جب دوسرے کا دل تنگ پڑ جائے تو وہ کسی تیسرے کو بیچ دیتا ہے ۔
سودا ' ' نام تھا اسکا ،

اچھا۔ یہ نہیں دیکھی تھی۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا۔ یہ نہیں دیکھی تھی۔




اسوقت انگلش موؤی لگی ہوئی ہے ' Adrift ... چھے دوستو ں کی کہانی ہے اورٹرو سٹوری ہے ۔ چھے دوست ۔ ۔ تین لڑکیاں تین لڑکے شیپ (yacht( میں پکنک کو جاتے اور شرارت کرتے سب پانی میں جاگرتے ہیں بغیر کسی رسی ، سیڑھی کے ۔ اور جب اوپر جانے کو چاہتے ہیں تو تب سبکو اپنی غلطی کا احساس ہوتا اب کیسے اوپر جایا جائے کشتی بہت بڑی اور بہت اونچا ہوتی ہے ۔
سب مرتے ہیں وہیں پر ۔ ۔ :grin: سوائے ایک کے ۔ بہت مزے کی اور اچھی لگ رہی ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں کہانی تو اچھی لگ رہی ہے۔ یقیناً مزے کی ہو گی۔ اس ایک کو بھی جینے کا اب کیا فائدہ۔ اس کو بھی ڈوب کر مر جانا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں کہانی تو اچھی لگ رہی ہے۔ یقیناً مزے کی ہو گی۔ اس ایک کو بھی جینے کا اب کیا فائدہ۔ اس کو بھی ڈوب کر مر جانا چاہیے۔




:grin::grin: کیا بات کر رہی ہوں اسُ بچاری کی چھے ماہ کی بچی کشتی کے ہی اندر ہے ۔ اور سو رہی ہے ۔ ایک سپیکر انہوں نے باہر رکھا ہوا ہے اور اب بچی جاگ پڑی ہے اور روئے جارہی ہے بھوک سے ۔ اور اسکی ماں پانی میں سے اپنی بچی کو روتا سنکر روئے جارہی ہے میاں اسکا کشتی کا ہی کوئی اوپر چڑھنے کا راستہ ڈھونڈتے مرا کہ اسکے سر پر بورڈ آن لگا ۔ :grin::grin:
باقی اک لڑکی سردی کی اور سرد پانی کی تاب نہ لاتے ھوئے مرگئی ۔ باقی کے دو میں سے ایک نے گبھرا کر :grin: چاقو سے سوراخ کرنا چاہا چاقو اسے خود لگا وہ بھی ختم ، اب ایک لڑکا اور لڑکی بچے ہیں دیکھتے ہیں یہ کیا راستہ نکالتے ہیں ۔ کشتی عین سمند ر کے بیچ ہے دورُ دور کوئی ہلیپ نہیں اور اوپر سے مسلسل اسکی چھے ماہ کی بیٹی روئے چلی جارہی ہے ساری کشتی میں وہ ہی بچی اکیلی ہے اب ۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top