یہ شگفتہ کہاں ہیں؟ کتنے دنوں سے آئی نہیں محفل میں۔
اس وقت تو ماورا ہی آنلائن ہیں لیکن وہ سنجیدہ خاتون سلیمانی ٹوپی پہنے بیٹھی ہیں۔
چچ ۔۔ بیٹی بھی ہے اس کی۔ پھر تو اس کی ماں کو بھی بچ جانا چاہیے۔ چلو، کل بتانا کہ اینڈ کیا ہوا تھا۔کیا بات کر رہی ہوں اسُ بچاری کی چھے ماہ کی بچی کشتی کے ہی اندر ہے ۔ اور سو رہی ہے ۔ ایک سپیکر انہوں نے باہر رکھا ہوا ہے اور اب بچی جاگ پڑی ہے اور روئے جارہی ہے بھوک سے ۔ اور اسکی ماں پانی میں سے اپنی بچی کو روتا سنکر روئے جارہی ہے میاں اسکا کشتی کا ہی کوئی اوپر چڑھنے کا راستہ ڈھونڈتے مرا کہ اسکے سر پر بورڈ آن لگا ۔
باقی اک لڑکی سردی کی اور سرد پانی کی تاب نہ لاتے ھوئے مرگئی ۔ باقی کے دو میں سے ایک نے گبھرا کر چاقو سے سوراخ کرنا چاہا چاقو اسے خود لگا وہ بھی ختم ، اب ایک لڑکا اور لڑکی بچے ہیں دیکھتے ہیں یہ کیا راستہ نکالتے ہیں ۔ کشتی عین سمند ر کے بیچ ہے دورُ دور کوئی ہلیپ نہیں اور اوپر سے مسلسل اسکی چھے ماہ کی بیٹی روئے چلی جارہی ہے ساری کشتی میں وہ ہی بچی اکیلی ہے اب ۔
کیا واقعی میں سنجیدہ ہو گئی ہوں۔۔؟
ہم ہم ہیں شمشاد صاحب ہم زرہ نرالے طریقے سے ہی آتے ہیں۔۔۔۔ارام سے انے کا ہیً کیا پتاٹپکنا ضرور ہوتا ہے، آرام سے آیا کرو میری طرح۔
لیں تو پھر میری بھی لگادیں حاضری ماسٹرنی صاحبہ!
کیا واقعی میں سنجیدہ ہو گئی ہوں۔۔؟
یہ تو زکریا نے اعتراف کر دیا۔ پھر تو یقیناً بات درست ہو گی۔ہاں، بالکل