السلام علیکم اور صبح بخیر
وعلیکم السلام ظفری بھائی۔۔۔! کیا حال ہیں آپ کے؟
ابھی باجو کو دیکھا تھا دوسرے دھاگے پر، شاید وہی آ جائیں۔
سارہ بھی دو دن سے نہیں آئیں۔
السلام علیکم کیا حال چال ہیں شمشاد بھائی
رات آپکا میسج ملا مگر میں نے بہت دیر میں دیکھا اس لیے جواب نہ دے سکا
اگر یہ بات ہے تو میں چکر لگا جاتا ہوں۔
پہلے میں جاتا تھا اور باد صبا میرے بعد
شمشاد بھائی! یاد رکھیے گا کہ وارث صاحب بین السطور دشتِ جنوں کو سرِ ہر خار تیز رکھنے کا حکم دے گئے ہیں۔