السلام علیکم ابھی تو میں آگیا ہوں نیند سے بھرپور دماغ کے ساتھ:confused:
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2007 #964 یہ محفل اتنی ٹھنڈی کیوں ہے؟ اراکینِ محفل آ کیوں نہیں رہے محفل میں؟ اب پھر ضبط ہی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 19، 2007 #966 بھئی ماشاء اللہ آج تو ملک صاحب آئے ہیں۔ وعلیکم السلام جناب ملک صاحب روزے یہاں کیا پتہ چلتا ہے، ایسے بھاگے جا رہے ہیں کہ پوچھیں ہی نا، آج 7 گزر بھی گئے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟ مصروفیت کچھ کم ہوئی کہ نہیں۔
بھئی ماشاء اللہ آج تو ملک صاحب آئے ہیں۔ وعلیکم السلام جناب ملک صاحب روزے یہاں کیا پتہ چلتا ہے، ایسے بھاگے جا رہے ہیں کہ پوچھیں ہی نا، آج 7 گزر بھی گئے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟ مصروفیت کچھ کم ہوئی کہ نہیں۔
نوید ملک محفلین ستمبر 19، 2007 #968 اللہ کا کرم ہے شمشاد صاحب۔ جی بالکل روزوں کا تو بالکل پتا نہیں چل رہا بھاگتے جا رہے ہیں ۔ آج کل ویلے مصروف ہیں
اللہ کا کرم ہے شمشاد صاحب۔ جی بالکل روزوں کا تو بالکل پتا نہیں چل رہا بھاگتے جا رہے ہیں ۔ آج کل ویلے مصروف ہیں
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 19، 2007 #980 لوجی اب ہم آجاتے ہیں ۔ افطار کا انتظار ہے کہ آج حالت بہت پتلی ہے ۔