آپ کتنے اچھے ہیں نہ شمشاد بھائی ۔۔ ہمیں تو گرمی ہو یا سردی خود ہی پکانا پڑتا ہے ۔۔
ویسے مجھے بھی باہر کا گھی اور مرچوں والا کھانا نہیں پسند ۔۔۔ لیکن جس دن بنانے کا موڈ نہ ہو نہ ۔۔ اس دن وہ ہی بہت اچھا لگتا ہے ۔۔
مجبوری ہے بھئی کیا کریں، سارا دن محنت مزدوری کر کے تھکے ماندے گھر آؤ تو کھانا بنانے کو دل بھی کس کا کرے گا؟ اس لیے کبھی بازار کا اور کبھی گھر کا چلتا ہی رہتا ہے۔