کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
آپکا آدھا گھنٹہ کتنے دن کا ہوتا ہے؟:rolleyes:

اب وہی جو اس دھاگے کو تھام کر بیٹھ سکے بالکل اُسی طرح جیسی مچھلی پکڑنے کی ڈوری:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو حسب وعدہ آ گیا تھا، آپ ہی کہیں نکل لیئے تھے۔

سارہ خان کو دعوت دیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سارہ بہن

اچھا ہوں اور پکایا کچھ بھی نہیں، گرمی کی وجہ سے ہمت ہی نہیں ہوئی۔

بازار سے لا کر کھایا۔

اب پھر سارہ ہی۔
 

سارہ خان

محفلین
آپ کتنے اچھے ہیں نہ شمشاد بھائی ۔۔ ہمیں تو گرمی ہو یا سردی خود ہی پکانا پڑتا ہے ۔۔:(
ویسے مجھے بھی باہر کا گھی اور مرچوں والا کھانا نہیں پسند ۔۔۔ لیکن جس دن بنانے کا موڈ نہ ہو نہ ۔۔ اس دن وہ ہی بہت اچھا لگتا ہے ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
مجبوری ہے بھئی کیا کریں، سارا دن محنت مزدوری کر کے تھکے ماندے گھر آؤ تو کھانا بنانے کو دل بھی کس کا کرے گا؟ اس لیے کبھی بازار کا اور کبھی گھر کا چلتا ہی رہتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ بھی صحیح کہا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔ مجبوری کا نام شکریہ ۔۔:)

ضبط کمپیئرنگ کا چارج کب سے سنبھال لیا ہے ۔۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
اسی بہانے ضبط نے الفاظ کی تعداد تو بڑھائی، ورنہ اب فلاں تک ہی محدود رہتے تھے۔
 

سارہ خان

محفلین
ل و ل ۔۔ اب ضبط نے دو لفظ چھوڑ کر جملے کو پکڑ لیا ہے ۔۔;)

میری اب یہاں سے جانے کی امید ہے ۔۔۔ شب بخیر ۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top