سوچا کہ الیکشن کا دکھ ہے تو محفل ہی دیکھتے ہیں۔
کبھی جو مل جایئں تو پوچھنا نہیں دیکھنا بس غور سے
وہ جنہیں راستے میں پتا چلا یہ راستہ کوئی اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا پتہ جیپیایس نے غلط راستے پر ڈال دیا ہو
غلط راستے جایئں گے تو پتا چل جائے گا ابھی موبائل پے لوکیشن اجاتی ہے نا