کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہوئی مدت کہ غالب مرگیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پہ کہنا "کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا"
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی میں نے دوسری جگہ پر ایک سوال پوچھا تھا کہ اگر ایک ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر کے پاس علاج کے لیے جائے تو کیا وہ بھی فیس لیتے دیتے ہیں؟
 
زونی

محفلین
خالی ان کے آنے سے تو نہیں
البتہ آپ دونوں کے آجانے سے ضرور ہوجائے گا

ایک زبردست تماشہ
کیا یہ بھی بتاؤں کون سا;)

مجھے تو ساغر کا یہ شعر یاد آ گیا ھے

وہ بلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو:)
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی میں نے دوسری جگہ پر ایک سوال پوچھا تھا کہ اگر ایک ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر کے پاس علاج کے لیے جائے تو کیا وہ بھی فیس لیتے دیتے ہیں؟
شمشاد بھائی ۔۔ ! جی وہ بلکل لیتے اور دیتے ہیں ۔ ڈاکٹروں اور وکیل سے کون بچ سکتا ہے ۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top