مجھے تو یہ لگتا ہے ک چچا غالب نے کسی دن ڈنڈا لے کر آپ دونوں کے سر ہو جانا ہے۔
جیہ یہ فیس لی جاتی ہے۔ اور کیا یہ ڈاکٹر مشتاق صاحب تھے۔
ہنس لیں ہنس لیں ہم پٹھانوں پر
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
میرا خیال ہے میں چلتی ہوں۔ لگتا ہے مجھے بخار کی گولی کھانی پڑی گی۔ اللہ حافظ
مجھے تو یہ لگتا ہے ک چچا غالب نے کسی دن ڈنڈا لے کر آپ دونوں کے سر ہو جانا ہے۔
بلے بھئی بلے، بڑا پہچان کے لکھا۔
آج تو عمار بھی نہیں، اعجاز بھائی بھی نہیں، زینب آ کر چلی گئی۔
کون آ سکتا ہے؟ شاید ۔۔۔۔