قیصرانی نے کہا:کیسی ہیں ڈیول فش؟
شمشاد نے کہا:وہی تو سمجھنا چاہتا ہوں کہ کہاں گڑبڑ ہے؟
دراصل میری عادت ہے ممبران کو ان کے نام یعنی نک سے مخاطب کرتا ہوں، اس لیے یہ لکھا گیا کیونکہ فش عموماً موئنث سمجھی جاتی ہےشمشاد نے کہا:“ کیسی “ ڈیول فش کیا مطلب،
درست کہا شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:ہو سکتا ہے آپ کی بجائے سیدھا سیدھا مچھلی کو ہی مخاطب کر بیٹھے ہوں، کیوں جی قیصرانی صاحب۔
قیصرانی نے کہا:دراصل میری عادت ہے ممبران کو ان کے نام یعنی نک سے مخاطب کرتا ہوں، اس لیے یہ لکھا گیا کیونکہ فش عموماً موئنث سمجھی جاتی ہےشمشاد نے کہا:“ کیسی “ ڈیول فش کیا مطلب،