نہیں جی آجکل بہت سختی ہو رہی ہےشمشاد نے کہا:شاہ جی نکل گئے ہوں گے کھانا کھانے، کہتے تھے رناں والیاں دے پکے نے پراؤنٹے اور کھا ہوٹل سے رہے ہیں
سرائیکی میں کہتے ہیںقیصرانی نے کہا:ھاھاھا، شمشاد بھائی بہت عمدہ کہا۔ گھر تو تیلے بھیا دالیں کھاتے ہیں، اس لیے پراٹھے کھانے ہوٹل چلے گئے ہوںگے
قککک درست کہا شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی ذرا دھیان سے، آپ تو بہت دور بیٹھے ہیں، میں پھنس جاؤں گا۔
نا سئیں نا، اے بئی مانی اے (نہ جی نہ، یہ بے ایمانی ہے)تیلے شاہ نے کہا:سرائیکی میں کہتے ہیں
نہ نیتی ہے ناں قزا کیتی ہے
یعنی کے ناں ہی کبھی نماز کی نیت کی ہے اور ناں ہی کبھی قزا کی ہے
قیصرانی نے کہا:نا سئیں نا، اے بئی مانی اے (نہ جی نہ، یہ بے ایمانی ہے)تیلے شاہ نے کہا:سرائیکی میں کہتے ہیں
نہ نیتی ہے ناں قزا کیتی ہے
یعنی کے ناں ہی کبھی نماز کی نیت کی ہے اور ناں ہی کبھی قزا کی ہے
دو ہفتوں سے ساتھ ساتھ تفصیل بتاتے آ رہے ہیں۔ اور آج پوچھ رہے ہیں۔ اور امن۔۔۔؟؟ وہ تو کل، پرسوں آئی ہے محفل میں۔شمشاد نے کہا:لیکن پارٹی ہے کہاں پر، مجھے تو ابھی تک نظر نہیں آئی، اور کیا امن کو نہیں بلایا پارٹی میں؟