قیصرانی
لائبریرین
جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوںشمشاد نے کہا:کھانا کھا آئے آپ؟
جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوںشمشاد نے کہا:کھانا کھا آئے آپ؟
قیصرانی نے کہا:جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوں
قیصرانی نے کہا:جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوںشمشاد نے کہا:کھانا کھا آئے آپ؟
جی بابر، آپ سے آج دن کے وقت م س ن پر بات ہوئی تھی شاید۔ میں تو پہچان گیا آپ کو، شاید آپ بھی پہچان گئےبابر نے کہا:میرا نام بابر ہے اور میں یہاں نیا ہوں
کیا کوئی اس جگہ کو سمجھنے میں
میری مدد کرے گا؟
اتنی لمبی غیر حاضری پر سزا ملتی ہے، اجازت نہیںنوید ملک نے کہا:میں آ جاؤں کیا خیراجازت دیں نہ دیں اب تو آ جو گیا
اب یہاںپر میں یہی کہوںگا کہظفری نے کہا:کرسی پر ہی سو گئے تھے ۔۔۔ ہم نے تو سنا تھا کہ ہاتھی کھڑے کھڑے سو جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ واقعہ بے بی ہونے کی وجہ سے پیش آیا یا ۔۔۔ ضیعفی کی طرف پیش قدمی کی وجہ سے ۔۔
بیچارہ میںشمشاد نے کہا:ہاں اب سوچیں ہی تو رہ گئی ہیں کہ معاملہ مزید 4 ماہ کے لیے آگے چلا گیا ہے
بھائی جی کیسے ہیں آپ ؟قیصرانی نے کہا:اتنی لمبی غیر حاضری پر سزا ملتی ہے، اجازت نہیںنوید ملک نے کہا:میں آ جاؤں کیا خیراجازت دیں نہ دیں اب تو آ جو گیا
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ نان چھولے ہے مینیو میںنوید ملک نے کہا:سزا کا مینیو کیا ہے
دراصل اس کمپیوٹر کے سامنے جو میری کرسی ہے وہ بہت آرام دہ ہے۔ تصویر لگا دیتا ہوںکہ کیسی ہے۔ اس تصویر سے ملتی جلتی ہے، پر کچھ پرانی اور کچھ زیادہ لگژریماوراء نے کہا:قیصرانی، کرسی پر کیسے سوتے ہیں؟
پھر تو سزا قابلِ قبول ہے۔ اور مزید چھٹیاں کرنے کی راہ بھی ہموار کر رہی ہےقیصرانی نے کہا:اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ نان چھولے ہے مینیو میںنوید ملک نے کہا:سزا کا مینیو کیا ہے