ڈائٹنگ۔۔ پراٹھے نہ بنانے ہوں تو ڈائٹنگ۔ ویسے بہت اچھا نسخہ ہے۔ شکریہ تیلے بھیا۔تیلے شاہ نے کہا:نہیں جی آجکل بہت سختی ہو رہی ہےشمشاد نے کہا:شاہ جی نکل گئے ہوں گے کھانا کھانے، کہتے تھے رناں والیاں دے پکے نے پراؤنٹے اور کھا ہوٹل سے رہے ہیں
پراٹھے وراٹھے بند ہوگئے ہیں اور زور زبردستی ڈائیٹنگ کروائی جا رہی ہے۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں شمشاد بھائی۔ چھپانے والی باتیں ہم چھپا بھی لیتے ہیں۔ محفل میں بہت سوں کی باتیں اب تک چھپائی ہوئی ہیں۔ اور چھپائے رکھوں گی بھی۔شمشاد نے کہا:زبردست پارٹی تھی، اس سے پہلے ایسی تو کبھی نہ ہوئی ہو گی۔
باجو خود حیران پریشان رہ گئیں۔ ویسے ایک بات تو بتاؤ کہ اتنے دن تم نے اس خبر کو باجو سے چھپائے کیسے رکھا؟
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کے دستخط میں موجود یہ لائن جو ہے، اس کا ترجمہ درکار ہے۔ جزاک اللہ
کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن
میرا اندازہ یہ ہے کہ
وہ کلمات جو زبان کے لیے ہلکے یعنی آسان، میزان یعنی بروز قیامت بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔