شمشاد بھائی چونکہ سارا کام دو تین دنوں میں ہی نمٹانا ہے تو سب کچھ سادگی سے ہونے والا ہے۔ جہیز وغیرہ کا چکر ہماری طرف نہیں ہوتا۔ سنت کو پورا کرنے کی حد تک ہوتا ہے۔ اس لئے فی الوقت تو ایسے سمجھیں کہ ایک دن کے نوٹس پر سب کچھ تیار ہوگا، انشاء اللہشمشاد نے کہا:قیصرانی بھائی کہاں تک پہنچی تیاری؟
باجو آج سارا دن باہر رہا۔ رات آٹھ بجے واپسی ہوئی ہے فرزانہ صاحبہ کو سوری بول دیجئے گا میری طرف سےبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا کدھر ہیں ؟
www.radiofaza.org.uk
میں کر رہی کال ابھی ، کبھی آپ بھی آئیے ۔ شعرو نغمہ پر فرزانہ انتظار کر رہی ہیں ۔
01158440325،
بوچھی نے کہا:نہیں چھوٹے بھیا فرزانہ نے نہیں کہا تھا یہ تو میں آپ سے فون کروانے کو بول رہی ٹی ۔ وی شو میں بھی نا کیا نہ آپ نے نا ماورہ نے ۔ ہر بار نمبر غلط کہ کر کہتے رہے ہیں اس بار میں نے سوچا ریڈیو کا صیح نمبر دیتی ہوں ۔ پر آپتو بزی رہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آج میں بھی کا ل نھیں کرسکی کرنے ہی لگی تھی کہ میرا فون آگیا تھا اور پھر میں باتوں میں لگی جب فون بند ہوا تب ریڈیو پر فرزانہ خدا حافظ بول رہی تھیں
کؤئی بات نہیں اگلی بار ۔ ۔