کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، ٹی وی چینل میری طرف تو آتا نہیں اس لیے نہیں کر سکی۔ پچھلی بار ریڈیو کے پرگرام میں کرنے لگی تو پتہ چلا کہ ریکارڈ پروگرام تھا۔ :(

اوکے next لگا تو میں تمھیں ٹیکسٹ کر دوں گی ۔
یہ لنک بھی تو دیا تھا یہاں پر بھی نہیں ہو ؟
http://blog.360.yahoo.com/blog-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=1

سچ یاد آیا امن اگر آپ کی نظر پڑے تو آجاؤ کیونکہ جو جو آپکو رپورٹ چاہئیے ۔ فرزانہ کے اس بلاگ پر مل جائیں گئیں ۔ کل آپ لکھ رہی تھی نا مہمان ِ خصوصی کا ۔
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
نہیں چھوٹے بھیا فرزانہ نے نہیں کہا تھا یہ تو میں آپ سے فون کروانے کو بول رہی :p ٹی ۔ وی شو میں بھی نا کیا نہ آپ نے نا ماورہ نے ۔ ہر بار نمبر غلط کہ کر کہتے رہے ہیں اس بار میں نے سوچا ریڈیو کا صیح نمبر دیتی ہوں ۔ پر آپتو بزی رہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آج میں بھی کا ل نھیں کرسکی کرنے ہی لگی تھی کہ میرا فون آگیا تھا اور پھر میں باتوں میں لگی جب فون بند ہوا تب ریڈیو پر فرزانہ خدا حافظ بول رہی تھیں :( :?

کؤئی بات نہیں اگلی بار ۔ ۔

باجو، میں نے آپ کے دیئے گئے نمبر پر سسٹرفرزانہ کو کال کیا تو وہاں پر گھنٹی توجاتی رہی لیکن کسی نے اٹھایا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

والسلام
جاویداقبال

سلام ، کیسے ہیں جاوید بھیا ۔؟ :)
آپ نے وقت کا حساب لگا کر کیا نا ؟ منگل کے روز ریڈیو پر بارہ بجے دوپہر سے لےکر دو بجے تک پروگرام ہوتا ہے ۔
اور منڈے کو ایک سے شاید دو بجے تک۔
اب آپکے وقت کا مجھے اندازہ نہیں ہے ۔
چلئیے اگلی منگل کو میں آپکو بتا جاؤں گی ۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
ابھی تو میں آیا ہوں ۔۔ مگر لگتا ہے کہ آج محفل میں مندی کا رحجان ہے ۔ :wink:

اب کوئی بھی آجائے ۔
 
تیشہ

محفلین
ظفری آپکو بھی غالبا میں نے فرزانہ کے بلاگ کا لنک دیا تھا نا ؟ ؟ تو کیوں نہیں وہاں پر آئے ؟ :? کم سے کم فرینڈ لسٹ میں شامل ہو کر کچھ تبصرے ہی کر جایا کریں ۔
 
ظفری

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ظفری آپکو بھی غالبا میں نے فرزانہ کے بلاگ کا لنک دیا تھا نا ؟ ؟ تو کیوں نہیں وہاں پر آئے ؟ :? کم سے کم فرینڈ لسٹ میں شامل ہو کر کچھ تبصرے ہی کر جایا کریں ۔

آج کل سُپر بزی چل رہا ہے ۔۔۔ جیسے ہی فراغت ہوئی تو انشاءاللہ وہاں ضرور جاؤں گا کہ تبصرے کے لیئے تھوڑی بہت یکسوئی کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:

ہاں ضرور آئیے گا ، آپکے تبصرے مزے کے ۔
اب سستی نہ کیجئے گا سست لوگ کمچور ، نکمے،
یا وہ نکمے جنکے پاس وقت نہیں نکلتا ۔
:twisted:
بلکے ماورہ تم بھی آنا ۔
 
کیوں ہے سونی سونی محفل۔۔۔
لیجئے۔۔۔ ہم۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ عمار ضیاء خاں آج سے راہبر کے نام سے بدل گئے ہیں۔۔۔ یاد رکھئے گا۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
کیوں ہے سونی سونی محفل۔۔۔
لیجئے۔۔۔ ہم۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ عمار ضیاء خاں آج سے راہبر کے نام سے بدل گئے ہیں۔۔۔ یاد رکھئے گا۔۔۔۔

پر کس غم میں جناب
trink08.gif
 
ظفری

لائبریرین
میں ہی پھر آیا ہوں ۔۔ آج تو اعجاز وہاب خان جلوہ افروز ہیں ۔ کافی زمانے کے بعد دیدار ہوا ہے ۔ وہاب بھائی ذرا یہاں کا بھی چکر لگا لیں تو عنایت ہوگی ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، ٹی وی چینل میری طرف تو آتا نہیں اس لیے نہیں کر سکی۔ پچھلی بار ریڈیو کے پرگرام میں کرنے لگی تو پتہ چلا کہ ریکارڈ پروگرام تھا۔ :(

اوکے next لگا تو میں تمھیں ٹیکسٹ کر دوں گی ۔
یہ لنک بھی تو دیا تھا یہاں پر بھی نہیں ہو ؟
http://blog.360.yahoo.com/blog-7W.U0e83erQr5sq6Rw3Dft0lV0A-?cq=
ops۔ میری یاداشت۔ ابھی جاتی ہوں۔:cry:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بوچھی نے کہا:
نہیں چھوٹے بھیا فرزانہ نے نہیں کہا تھا یہ تو میں آپ سے فون کروانے کو بول رہی :p ٹی ۔ وی شو میں بھی نا کیا نہ آپ نے نا ماورہ نے ۔ ہر بار نمبر غلط کہ کر کہتے رہے ہیں اس بار میں نے سوچا ریڈیو کا صیح نمبر دیتی ہوں ۔ پر آپتو بزی رہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آج میں بھی کا ل نھیں کرسکی کرنے ہی لگی تھی کہ میرا فون آگیا تھا اور پھر میں باتوں میں لگی جب فون بند ہوا تب ریڈیو پر فرزانہ خدا حافظ بول رہی تھیں :( :?

کؤئی بات نہیں اگلی بار ۔ ۔

باجو، میں نے آپ کے دیئے گئے نمبر پر سسٹرفرزانہ کو کال کیا تو وہاں پر گھنٹی توجاتی رہی لیکن کسی نے اٹھایا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

والسلام
جاویداقبال

سلام ، کیسے ہیں جاوید بھیا ۔؟ :)
آپ نے وقت کا حساب لگا کر کیا نا ؟ منگل کے روز ریڈیو پر بارہ بجے دوپہر سے لےکر دو بجے تک پروگرام ہوتا ہے ۔
اور منڈے کو ایک سے شاید دو بجے تک۔
اب آپکے وقت کا مجھے اندازہ نہیں ہے ۔
چلئیے اگلی منگل کو میں آپکو بتا جاؤں گی ۔ :D

الحمد اللہ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
شکریہ باجو، میں انتظار کروں گا۔

والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top