AHsadiqi نے کہا:اب ميں نہيں ھم آئے ہيں محفل ميں
آپ تو باجو ہیںبوچھی نے کہا:میں کون ؟ بکرا کہ بکری ؟
جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بوچھی نے کہا:جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بوچھی نے کہا:نہیں چھوٹے بھیا فرزانہ نے نہیں کہا تھا یہ تو میں آپ سے فون کروانے کو بول رہی ٹی ۔ وی شو میں بھی نا کیا نہ آپ نے نا ماورہ نے ۔ ہر بار نمبر غلط کہ کر کہتے رہے ہیں اس بار میں نے سوچا ریڈیو کا صیح نمبر دیتی ہوں ۔ پر آپتو بزی رہے۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آج میں بھی کا ل نھیں کرسکی کرنے ہی لگی تھی کہ میرا فون آگیا تھا اور پھر میں باتوں میں لگی جب فون بند ہوا تب ریڈیو پر فرزانہ خدا حافظ بول رہی تھیں
کؤئی بات نہیں اگلی بار ۔ ۔
باجو، میں نے آپ کے دیئے گئے نمبر پر سسٹرفرزانہ کو کال کیا تو وہاں پر گھنٹی توجاتی رہی لیکن کسی نے اٹھایا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
سلام ، کیسے ہیں جاوید بھیا ۔؟
آپ نے وقت کا حساب لگا کر کیا نا ؟ منگل کے روز ریڈیو پر بارہ بجے دوپہر سے لےکر دو بجے تک پروگرام ہوتا ہے ۔
اور منڈے کو ایک سے شاید دو بجے تک۔
اب آپکے وقت کا مجھے اندازہ نہیں ہے ۔
چلئیے اگلی منگل کو میں آپکو بتا جاؤں گی ۔
الحمد اللہ، ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
شکریہ باجو، میں انتظار کروں گا۔
والسلام
جاویداقبال