کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم نے شاید قسم کھائی ہوئی ہے کہ 50 اوورز پورے نہیں کھیلنے۔ آج بھی 5۔49 اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔ لیکن سکور اچھا کر لیا ہے 349۔
 
عمر سیف

محفلین
یہ وہی وکٹ ہے جس پر پاکستان آئرلینڈ سے میچ ہارا تھا۔ اس میچ میں گھاس ہی گھاس تھی اور آج وکٹ گنجی۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

ہے کدھر بوچھی میرا بھی کسی کی کلاس لینے کا موڈ‌ ہے۔ :twisted:

:( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry:
:D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

کیا ہو گیا؟ کس بات پر اداس ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
آ جائیں باجو۔۔۔۔ آپ کو بھی مجھے کوئی بات بتائے بغیر نیند نہیں آتی نا۔ :wink:

:D تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟ :p
باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟ :D
ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

ہے کدھر بوچھی میرا بھی کسی کی کلاس لینے کا موڈ‌ ہے۔ :twisted:

:( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry:
:D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:

کیا ہو گیا؟ کس بات پر اداس ہیں؟

آپ سے اور بھابھی سے دل بہت اداس ہے نا اس لئے :cry:
 
عمر سیف

محفلین
بنگلہ دیش ہار بھی جاتا ہے تو انڈیا کے لیے پریشانی ہی ہے۔ انڈیا کو اپنا میچ سری لنکا سے جیتنا لازمی ہے بنگلہ دیش برموڈا سے جیت ہی جائے گا۔ انشاءاللہ
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔ :p
شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔ :wink:

:D آج طیبعت بڑے اچھے سے سدھری ہے آج آجائے گی ۔ :D :D
ہاہاہا۔ زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

:D میں نے تو ظلم نہیں کیا ۔ :( :? زکریا کی کلاس ؟ اور میں ؟ :? نا بابا ۔ زکریا کا دل چڑیا جیسا ہے ادھر مزاق کر جاتے ہیں ادھر دھک دھک دھک :lol: :lol: ایسے میں کلاس کیسے لی جا سکتی ہے کچھ ہو گیا تو الٹا لینے کے دینے پڑ جائیں گے ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

ہے کدھر بوچھی میرا بھی کسی کی کلاس لینے کا موڈ‌ ہے۔ :twisted:

:( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry:
:D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:

کیا ہو گیا؟ کس بات پر اداس ہیں؟

آپ سے اور بھابھی سے دل بہت اداس ہے نا اس لئے :cry:

ابھی میں گھر میں نہیں ہوں، واپس کوئی تین گھنٹے تک ہو گی۔ اگر اس وقت تک کرکٹ میچ دیکھ رہی ہوں گی تو فون کریں گے تاکہ آپ کی اداسی دور کی جا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top