کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

ہے کدھر بوچھی میرا بھی کسی کی کلاس لینے کا موڈ‌ ہے۔ :twisted:

:( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry:
:D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:

کیا ہو گیا؟ کس بات پر اداس ہیں؟

آپ سے اور بھابھی سے دل بہت اداس ہے نا اس لئے :cry:

ابھی میں گھر میں نہیں ہوں، واپس کوئی تین گھنٹے تک ہو گی۔ اگر اس وقت تک کرکٹ میچ دیکھ رہی ہوں گی تو فون کریں گے تاکہ آپ کی اداسی دور کی جا سکے۔

اور اگر میری اداسی دور کرنے میں آپ لوگ کامیاب نہ ہوئے نا تو میں گولا ماردوں گی کرکٹ میچ کو :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:( سوچ لیں میری کلاس لیں گے ؟ آج میں اداس ہوں :cry: اور پرسوں ویسے ہی میرا اگزیم ہے تو مجھے ڈانٹا یا کلاس لی تو میں بس :cry:
:D پھر خود ہی گھبرا جانا ہے آپ نے ۔ اسی لئے کہا سوچ لیں کلاس لے سکتے ہیں ۔؟ :lol: :lol:

مشکل میں ڈال دیا :p

:D اسی لئے تو دھڑلے سے بولا پتا تھا :D
کلاس سے بچنے کو آئیندہ یہ بہانہ ہی کافی ہے ۔
آجائیے میں نے کیک بنایا ہے اور کھا بھی رہی ہوں ۔ 8)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آ جائیں باجو۔۔۔۔ آپ کو بھی مجھے کوئی بات بتائے بغیر نیند نہیں آتی نا۔ :wink:

:D تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟ :p
باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟ :D
ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔

نہیں۔۔ مجھے سن کر مزہ آیا تھا۔۔ کہ زکریا کی کلاس لی گئی ہے۔ اور سنا ہے زکریا ڈرپوک بھی بہت ہیں۔ :lol:

او باجو۔۔۔ یہ کیک کا نام کیوں لے لیا۔ میں نے آجکل میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔ :p
شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔ :wink:

:D آج طیبعت بڑے اچھے سے سدھری ہے آج آجائے گی ۔ :D :D
ہاہاہا۔ زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

:D میں نے تو ظلم نہیں کیا ۔ :( :? زکریا کی کلاس ؟ اور میں ؟ :? نا بابا ۔ زکریا کا دل چڑیا جیسا ہے ادھر مزاق کر جاتے ہیں ادھر دھک دھک دھک :lol: :lol: ایسے میں کلاس کیسے لی جا سکتی ہے کچھ ہو گیا تو الٹا لینے کے دینے پڑ جائیں گے ۔ :D
اتنا تو کبھی میں بھی آپ سے نہیں ڈری تھی۔ زکریا کو کیا ہو گیا۔ ویسے یہ دھک دھک کیسے سن لی؟؟ :wink:
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
ہاں وہ ہے۔ مزاج والے تھریڈ پر دیکھ لیں کہ کیا کھلانے کا موڈ ہے۔ جو بھی کھانا چاہے اسے کھلا دوں گا۔

:p کیا ہے نا آج میں اداس ہوں رو رو کر آج کچھ دیکھائی نہیں دے رہا ۔ :D آنکھوں میں آنسو ہیں تو مجھے مزاج والے ٹاپک میں کچھ دکھائی نہیں دیا ۔ :?
کیا بٹ رہا ہے وہاں ؟ آئیس کریم ۔؟ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D مجھے پتا چل گئی ساری بات ۔ :p
شکر ہے۔ ہاں ورنہ زکریا کو بھی نیند نہ آتی نا۔ :wink:

:D آج طیبعت بڑے اچھے سے سدھری ہے آج آجائے گی ۔ :D :D
ہاہاہا۔ زکریا سنا ہے آپ کی کلاس لی گئی ہے۔ :wink:
ہائے باجو۔۔۔اتنا ظلم تو نہ نہ کیا کریں۔ زکریا پہلے ہی اتنے معصوم سے ہیں۔ :p

:D میں نے تو ظلم نہیں کیا ۔ :( :? زکریا کی کلاس ؟ اور میں ؟ :? نا بابا ۔ زکریا کا دل چڑیا جیسا ہے ادھر مزاق کر جاتے ہیں ادھر دھک دھک دھک :lol: :lol: ایسے میں کلاس کیسے لی جا سکتی ہے کچھ ہو گیا تو الٹا لینے کے دینے پڑ جائیں گے ۔ :D
اتنا تو کبھی میں بھی آپ سے نہیں ڈری تھی۔ زکریا کو کیا ہو گیا۔ ویسے یہ دھک دھک کیسے سن لی؟؟ :wink:

:p چپُ کر جاؤ اب ۔ بس کرو :D بہت ہوگیا ۔
میں تو مذاق کر رہی ہوں ۔ آج شرارت کی میری باری ہے کیا پتا :? کل ہو نا ہو ۔؟ :? :p

:D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آ جائیں باجو۔۔۔۔ آپ کو بھی مجھے کوئی بات بتائے بغیر نیند نہیں آتی نا۔ :wink:

:D تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟ :p
باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟ :D
ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔

نہیں۔۔ مجھے سن کر مزہ آیا تھا۔۔ کہ زکریا کی کلاس لی گئی ہے۔ اور سنا ہے زکریا ڈرپوک بھی بہت ہیں۔ :lol:

او باجو۔۔۔ یہ کیک کا نام کیوں لے لیا۔ میں نے آجکل میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔ :cry:

میٹھا کیوں چھوڑا ہوا ہے ؟ :roll: موٹی ہوگئی ہو کیا ؟ :p میری بھانجی بھی جب میٹھا کھا لے یا کیک تو فورا موٹاپا اسے چڑھ جاتا ہے :D جب میرے ساتھ کھڑی ہو تو میری اماں لگتی ہے :lol: کہیں تمھارا بھی تو یہی حال نہیں ہورہا :wink: اسی لئے میٹھے سے پرہیز کر رہی ہو ۔ :p تھوڑا سا کھا لو کچھ نہیں ہوتا ۔
 
میں تو چپ ہو جاؤں گی لیکن آپ کیسے چپ ہوں گی۔ :wink:
 
دو ، تین۔۔۔نہیں۔۔۔بلکہ۔۔۔ پاکستان والے بھی ملا کر 5 مہینوں سے گھر بیٹھی ہوئی ہوں۔ جتنا میں نے سوچا ہوا ہے کہ اس سے زیادہ وزن نہیں بڑھنے دینا اس سے تھوڑا اوپر چلا گیا۔ :( آجکل جاب ڈھونڈنے کے چکر میں ہوں۔ :D
آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کے ساتھ کھڑی نہیں ہوں گی۔ :lol:
میں اپنی عمر سے بھی بہت چھوٹی لگتی ہوں۔ سب میری چھوٹی بہن کو مجھ سے بڑا سمجھتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ جب دو خواتین آپس میں بات کر رہی ہوں تو دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔

تو اب کون آئے گا؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
آ جائیں باجو۔۔۔۔ آپ کو بھی مجھے کوئی بات بتائے بغیر نیند نہیں آتی نا۔ :wink:

:D تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟ :p
باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟ :D
ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔

نہیں۔۔ مجھے سن کر مزہ آیا تھا۔۔ کہ زکریا کی کلاس لی گئی ہے۔ اور سنا ہے زکریا ڈرپوک بھی بہت ہیں۔ :lol:

او باجو۔۔۔ یہ کیک کا نام کیوں لے لیا۔ میں نے آجکل میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔ :cry:

میٹھا کیوں چھوڑا ہوا ہے ؟ :roll: موٹی ہوگئی ہو کیا ؟ :p میری بھانجی بھی جب میٹھا کھا لے یا کیک تو فورا موٹاپا اسے چڑھ جاتا ہے :D جب میرے ساتھ کھڑی ہو تو میری اماں لگتی ہے :lol: کہیں تمھارا بھی تو یہی حال نہیں ہورہا :wink: اسی لئے میٹھے سے پرہیز کر رہی ہو ۔ :p تھوڑا سا کھا لو کچھ نہیں ہوتا ۔
دو ، تین۔۔۔نہیں۔۔۔بلکہ۔۔۔ پاکستان والے بھی ملا کر 5 مہینوں سے گھر بیٹھی ہوئی ہوں۔ جتنا میں نے سوچا ہوا ہے کہ اس سے زیادہ وزن نہیں بڑھنے دینا اس سے تھوڑا اوپر چلا گیا۔ :( آجکل جاب ڈھونڈنے کے چکر میں ہوں۔ :D
آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کے ساتھ کھڑی نہیں ہوں گی۔ :lol:
میں اپنی عمر سے بھی بہت چھوٹی لگتی ہوں۔ سب میری چھوٹی بہن کو مجھ سے بڑا سمجھتے ہیں۔

کیوں پہلی والی جاب کو کیا ہوا ؟ :?
اب کونسی تلاش کر رہی ہوں ۔؟ کیا کرنا چاہتی ہو ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top