کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے کوئی غلط فہمی پروان چڑھ چکی ہے۔ بھائی لوگو آپسمیں مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کر لو پیشتر اس کے کہ دیر ہو جائے۔

ابھی شاکر بھائی کو دیکھا تھا۔
 

رضوان

محفلین
اہلِ محفل کو آداب
محفل شاد و آباد رہے ہر دم
اور تمام دوست خوش وخرم رہیں اور چہل پہل لگی رہے۔
 

رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آہا رضوان بھائی جی، کیا حال ہیں جناب؟ کیسی طبیعت ہے؟
یار تم ہی خفیہ بنے بیٹھے تھے میں نے سوچا جھا کیا تو ڈر جاؤ گے اس لیے سیدھا ادھر کو ہی آگیا۔
بس گزر ہی رہی ہے مگر بہت اچھی نہیں :?
آپ ساتھیوں کے بنا کیسے گزرے گی۔ (کیچڑ اور پھسلن بہت ہے دھکا تو تم لوگ ہی دیا کرتے تھے )
 

ماوراء

محفلین
خوش آمدید رضوان۔ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ خاص طور پر آجکل۔۔۔کہ قیصرانی کی مایوں مہندی پر بھنگڑا ڈالنے والا کوئی نہیں۔ :( :D
اور ٹپے۔۔مجھے تو آتے ہی نہیں۔ آپ سے پوچھ پوچھ کر گانے تھے۔ :D
 

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
خوش آمدید رضوان۔ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ خاص طور پر آجکل۔۔۔کہ قیصرانی کی مایوں مہندی پر بھنگڑا ڈالنے والا کوئی نہیں۔ :( :D
اور ٹپے۔۔مجھے تو آتے ہی نہیں۔ آپ سے پوچھ پوچھ کر گانے تھے۔ :D
ویسے آجکل سچ مچ میں ہی ایک دوست کی شادی ہو رہی ہے اور اس خوشی میں ہم عبداللہ دیوانے بنے ہوئے ہیں۔
وہاں کی پریکٹس قیصرانی کی مہندی میں ضرور کام آئے گی۔ :lol:
 

رضوان

محفلین
شمشاد بھائی اور اعجاز اختر اب آ بھی جائیں کہ اپنا چل چلاؤ ہے۔۔
پھر ملیں گے گر خدا لایا
 

ماوراء

محفلین
چلو، یہ تو اچھا ہوا۔ قیصرانی کی شادی پر ذرا زیادہ ہلہ گلہ ہو جائے گا۔ :D

:oops: ۔ ظفری آن لائن آئے تھے تو میں سمجھی کہ محفل پر آپ کو دیکھ کر آپ کا ساتھ دینے لاگ ان ہو گئے ہوں گے۔ لیکن وہ تو پھر غائب۔۔لگتا ہے کسی تخریب کاری میں مصروف ہیں۔ :shock: :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان آئے بھی اور چلے بھی گئے، ملاقات ہی نہ ہو سکی، لگتا ہے مائی صاحبہ نے بہت کم وقت کی چھٹی دی تھی، خیر کوئی بات نہیں، یار زندہ صحبت باقی،

اب شاکر بھائی۔
 

F@rzana

محفلین
السلام و علیکم اہل محفل

یہاں کیا ہورہا ہے بھئی؟ :shock:

ماورا ،آپ کی پوسٹس بتارہی ہیں کہ اپنے ‘قیصرانی‘‘ کے لیئے باجے گاجے کی تیاریاں ہو رہیں؟
:lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top