بالکل درست کہا شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:لگتا ہے کوئی غلط فہمی پروان چڑھ چکی ہے۔ بھائی لوگو آپسمیں مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کر لو پیشتر اس کے کہ دیر ہو جائے۔
ابھی شاکر بھائی کو دیکھا تھا۔
بہت عمدہ ٹیوٹوریل لکھا ہے بھائی جی، مبارکباد بلکہ آپ کے الفاظ میں مبروکسدوست نے کہا:میں ذرا مصروف تھا اب اوکے ہے کام سارا
یار تم ہی خفیہ بنے بیٹھے تھے میں نے سوچا جھا کیا تو ڈر جاؤ گے اس لیے سیدھا ادھر کو ہی آگیا۔قیصرانی نے کہا:آہا رضوان بھائی جی، کیا حال ہیں جناب؟ کیسی طبیعت ہے؟
ویسے آجکل سچ مچ میں ہی ایک دوست کی شادی ہو رہی ہے اور اس خوشی میں ہم عبداللہ دیوانے بنے ہوئے ہیں۔ماوراء نے کہا:خوش آمدید رضوان۔ آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ خاص طور پر آجکل۔۔۔کہ قیصرانی کی مایوں مہندی پر بھنگڑا ڈالنے والا کوئی نہیں۔
اور ٹپے۔۔مجھے تو آتے ہی نہیں۔ آپ سے پوچھ پوچھ کر گانے تھے۔