کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
چلو اچھا ہے نا ۔۔۔ اتنے زیادہ دن بچوں کو گھر سے باہر بھی رہنا نہیں چاہیئے ورنہ سب عمران خان اور شیعب اختر جیسے بن جائیں گے ۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت مزہ رہا کل والے میچ کا۔ 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ میں اتنی دلچسپی رہ ہی نہیں گئی کہ کچھ توجہ دی جا سکے :)
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بہت مزہ رہا کل والے میچ کا۔ 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ میں اتنی دلچسپی رہ ہی نہیں گئی کہ کچھ توجہ دی جا سکے :)

سچی بات ہے ۔۔ 1996 کے ورلڈ کپ کو شکاگو میں ایک تھیٹر میں دیکھا تھا ۔ اس وقت ڈش کا اتنا زور نہیں تھا ۔ خوب خرچا کیا تھا اور تمام میچوں کے ٹکٹ بھی خریدے تھے ۔ مگر اس ہار کہ بعد آج تک کرکٹ سے وہ دلی وابستگی پیدا نہیں ہوئی جو کہ اس سے پہلے تھی ۔ اب تو مجھے یہ بھی نہیں ‌معلوم کہ کون کون ٹیم میں شامل ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل ویسے بھی اس کی طرف توجہ کم ہے کہ ادھر قومی ٹیم بڑے زور شور سے میچ کھیل رہی ہے۔ جس کے کپتان جنرل مشرف ہیں۔

انہوں نے دو اور وکٹیں لے لی ہیں، ایک چیف جسٹس کی اور دوسری میڈیا کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو نے تو کہا تھا کہ 23 کو واپس آؤں گی لیکن یہ تو روز ہی موجود ہوتی ہیں اور وہ بھی بڑے زور شور سے۔ :? :?:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو نے تو کہا تھا کہ 23 کو واپس آؤں گی لیکن یہ تو روز ہی موجود ہوتی ہیں اور وہ بھی بڑے زور شور سے۔ :? :?:


جناب جب نہیں آتی تو سب سے آگے آگے پوچھنے کو بھی آپ ہی ہوتے ہیں کہ نہیں ؟ :?
کچھ باتیں ، کچھ کام ، کچھ مصرفیات ایسی ہوتیں ہے کہ نہیں بتائی جا سکتیں ۔ اور ایسے میں محفل پر نا آنا ہو تو بھی سب نہیں چھوڑتے ۔ آؤ تو پھر پوچھتے ہیں :p :roll:
 

تیشہ

محفلین
میرے لئے دعا کر دئجیے گا میں ٹیسٹ بہت اچھے سے کلئیر کر وں ۔ پھر مٹھائی کھلائیے گا میں پاس ہوگئی تب :p
 

تیشہ

محفلین
صرف اٹھارہ نمبروں والا پاس ۔ امید ہے اٹھارہ تو کیا بیس بھی لے لوں گی ۔ زیادہ مشکل نہیں تیاری کر رکھی اسی لئے تو ریلیکس ہوں ۔ اب اک بار پھر سے revision
کرنی ہے ۔

مٹھائی تیار رکھئیے گا :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top