سچی بات ہے ۔۔ 1996 کے ورلڈ کپ کو شکاگو میں ایک تھیٹر میں دیکھا تھا ۔ اس وقت ڈش کا اتنا زور نہیں تھا ۔ خوب خرچا کیا تھا اور تمام میچوں کے ٹکٹ بھی خریدے تھے ۔ مگر اس ہار کہ بعد آج تک کرکٹ سے وہ دلی وابستگی پیدا نہیں ہوئی جو کہ اس سے پہلے تھی ۔ اب تو مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ کون کون ٹیم میں شامل ہے ۔
جناب جب نہیں آتی تو سب سے آگے آگے پوچھنے کو بھی آپ ہی ہوتے ہیں کہ نہیں ؟
کچھ باتیں ، کچھ کام ، کچھ مصرفیات ایسی ہوتیں ہے کہ نہیں بتائی جا سکتیں ۔ اور ایسے میں محفل پر نا آنا ہو تو بھی سب نہیں چھوڑتے ۔ آؤ تو پھر پوچھتے ہیں
صرف اٹھارہ نمبروں والا پاس ۔ امید ہے اٹھارہ تو کیا بیس بھی لے لوں گی ۔ زیادہ مشکل نہیں تیاری کر رکھی اسی لئے تو ریلیکس ہوں ۔ اب اک بار پھر سے revision
کرنی ہے ۔