اس میں کیا ہے، میں بلا ناغہ ایک آئس کریم کا چڑھاوا چڑھا دیا کروں گا۔پھر آپ سے آئسکریم کون مانگے گا بھیا
پھر آپ کو تھینک یو بھیا اور مس یو بھیا کون بولے گااس میں کیا ہے، میں بلا ناغہ ایک آئس کریم کا چڑھاوا چڑھا دیا کروں گا۔
پتا نہیں یہاں سے ملتا ہے یا نہیں
یہ تو اور اور باتیں نکلتی آ رہی ہیں، ایسا کرو کہ فہیم والا شربت پی لو۔ میرے والا علاج منسوخ۔پھر آپ کو تھینک یو بھیا اور مس یو بھیا کون بولے گا
اور بھابھی سے شکایت کرنے کی دھمکی کون دے گا
ہی ہی ہی ہی ہییہ تو اور اور باتیں نکلتی آ رہی ہیں، ایسا کرو کہ فہیم والا شربت پی لو۔ میرے والا علاج منسوخ۔
وعلیکم السلام
کہاں تھیں ادی آپ
یاہہ آئی نو ،یو نو نہ
کہ میں مس کرنگ آپ کو۔
یاہہ آئی نو ،
ہاں خیریت ۔کہاں تھیں آپ
تب خیریت تو ہے نہ
ننھے منے جاگ رہے ہیں ابھی
کہ نیندیا پور جا چکے ہیں
کچھ کام ۔اپیا رانی کیا کر رہی ہیں؟
ہاں خیریت ۔
نہیں بچے سو چکے ہیں ۔ بچوں کے ابو کچھ کام کر رہے ہیں میں بھی مدد کرنے کی کوشش کرہی ہوں ۔
ہاں سب کہاں ہیں امین بھائی، مقدس ، سعود بھائی بھی لگتا ہے مصروف ہیں ،شمشاد بھائی کی آزادی ۔آج یہاں کچھ زیادہ ہی سناٹا چھایا ہے۔