فہیم
لائبریرین
ہاں سب کہاں ہیں امین بھائی، مقدس ، سعود بھائی بھی لگتا ہے مصروف ہیں ،شمشاد بھائی کی آزادی ۔
امین بھائی غالباَ دوستوں کے ساتھ مصروف ہیں۔
مقدس کی طبیعت ٹھیک نہیں
ہاں سب کہاں ہیں امین بھائی، مقدس ، سعود بھائی بھی لگتا ہے مصروف ہیں ،شمشاد بھائی کی آزادی ۔
ہممم۔ کیا کھانا پسند کریں گے فہیم بھائی ۔؟امین بھائی غالباَ دوستوں کے ساتھ مصروف ہیں۔
مقدس کی طبیعت ٹھیک نہیں
ہممم ۔ کیا کھانا پسند کریں گے فہیم بھائی ۔؟
کھچڑی ، چٹنی ، کباب ، پاپڑ ۔
کچھ کام ۔
سعود بھیا کیسی برکت ۔۔؟اللہ آپ کے کچھ کاموں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
میمی ہوتی تو کہتی کہ
چٹنی اس کی باقی سب چیزیں دوسرے لے لیں
سب ٹھیک ہیں اور آپ کے لیے چٹنی بنا رہے ہیں۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا کر رہے ہیں
السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا کر رہے ہیں
سعود بھیا کیسی برکت ۔۔؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا کر رہے ہیں
سو سوئیٹ آپیسب ٹھیک ہیں اور آپ کے لیے چٹنی بنا رہے ہیں۔
ایویں کیوں بیٹھیں ہیں بھیاوعلیکم السلام
میں تو بس ایویں ہی بیٹھا ہوں
ویسے ٹھیک ہی ہوں۔
تم سناؤ۔
کیسا مشورہ بھیا؟؟؟وعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ اور سوچ رہے ہیں کہ آپکو بھپارے کا مشورہ دیں۔
یمییییہاں املی تھوڑی زیادہ ڈال رہی ہوں ۔
ایویں کیوں بیٹھیں ہیں بھیا
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا