کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ کیا ہوتا ہے بھیا

خود کو چادر وغیرہ سے ڈھک لیں اور ایک برتن میں گرم پانی رکھ لیں جس سے بھاپ نکل رہی ہو۔ بلکہ اس کو گرم کرتے رہنے کا انتظام بھی ساتھ ہو تو بہتر ہے۔ الیکٹرک کیٹل، یا بلیچ مشین استعمال کر سکتی ہیں۔ غرارہ اور بھپارہ ایسی پریشانی میں کسی بھی دوا سے کہیں زیادہ مؤثر مانے جاتے ہیں۔ :)
 
مقدس

لائبریرین

آئی ہیو ٹرائیڈ دیٹ بھیا
ٹھیک ہونے میں تھوڑا ٹائم تو لگے گا ناں
 
محمد امین

لائبریرین

:) :) :) :) :)

ہم ابھی ابھی گھر آئے ہیں۔۔۔پہلے دوست ہمارے گھر آئے ہوئے تھے۔۔پھر بارش چروع ہوگئی تو ہم نے اپنے گھر کی چھت پر دوستوں کے ساتھ چائے پی۔۔۔پھر باہر نکل گئے :) :) :) نائٹ ریسٹورنٹ پر حلوہ پوری کھائی اور پھر سے چائے پی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top