یعنی آپ بھائی جان سے ہمیں پٹوانے کا سامان کر بیٹھی تھیں۔
یعنی آپ بھائی جان سے ہمیں پٹوانے کا سامان کر بیٹھی تھیں۔
آج بھی آپ کے بھائی نے آفس سے چھٹی لے رکھی تھی ۔ سردی کی وجہ سے دو چھوٹوں کو اسکول نہیں بھیجا ۔ ظہر تک سوتے رہے اٹھنے کے بعد میں نے دوسے بنائے سب نے مل کردوسے کھائے ۔ اب رات میں بہن کو بلایا ہے کھانے پر اسی کی تیاری کی جا رہی ہے اور ہاں ساتھ میں کپڑے دھونے کے ساتھ ساتھ محفل گردی بھی ۔آج دن بھر اپیا رانی کی کیا مصروفیات رہیں؟
وعلیکم السلام ۔کیسی ہیں ناعمہ ۔۔؟السلام علیکم سب کو |
بھیا کے لائق کوئی خدمت؟آج بھی آپ کے بھائی نے آفس سے چھٹی لے رکھی تھی ۔ سردی کی وجہ سے دو چھوٹوں کو اسکول نہیں بھیجا ۔ ظہر تک سوتے رہے اٹھنے کے بعد میں نے دوسے بنائے سب نے مل کردوسے کھائے ۔ اب رات میں بہن کو بلایا ہے کھانے پر اسی کی تیاری کی جا رہی ہے اور ہاں ساتھ میں کپڑے دھونے کے ساتھ ساتھ محفل گردی بھی ۔
السلام علیکم سب کو |
بھیا کے لائق کوئی خدمت؟
میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا ، آپ سنائیں بہت دنوں سے بات نہیں ہوئی گھر میں سب کیسے ہیں؟؟؟وعلیکم السلام ۔کیسی ہیں ناعمہ ۔۔؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی دلاری بٹیا رانی؟
ہاں۔آپ ہی نظر نہیں آتیں ۔گھر میں سب ٹھیک ہیں الحمدللہ ۔میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا ، آپ سنائیں بہت دنوں سے بات نہیں ہوئی گھر میں سب کیسے ہیں؟؟؟
میں بالکل ٹھیک لالہ آپ کیسے ہیں اور باقی سب کہاں ہیں؟؟؟
یہاں مسکراتی بیٹھی رہوں تو کچن میں ہانڈی جل جائے گی۔تھوڑا اور۔
السلام علیکم اپیا کیسی ہیں آپ ، اور گھر میں سب خیریت ہے ناحقیقت تو یہ ہے کہ آپ زیادہ لائق ہیں ، آپ اور ناعمہ عزیز دونوں !
ناعمہ آپ کو بھی گولڈ میڈل لینا ہے یاد رہے !
کمپیوٹر کا تو اللہ ہی مالک ہے لالہ آپ فیصل آباد آجائیں نا اس کو ٹھیک کرا دیںالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آپ کو مس کر رہے تھے بہت زیادہ۔ جلدی سے اپنے کمپیوٹر کا کچھ کیجئے۔
یہاں مسکراتی بیٹھی رہوں تو کچن میں ہانڈی جل جائے گی۔