محمد امین
لائبریرین
و علیکم السلام
ہنگامہ
کیسے ہیں شمشاد بھائی؟
و علیکم السلام
ہنگامہ
السلام علیکم
جی بھیا ابھی جاگی ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی آپ؟ ہم آپ تین گھنٹے قبل فون کرنے جا رہے تھے لیکن یہ سوچ کر رہنے دیا کہ آپ بمشکل سو پائی ہوں گی۔
السلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
کل سے سردی نے زور پکڑ لیا ہے، بس اسی لیے بوڑھی ہڈیاں پریشان ہیں ۔۔ہی ہی ہی ۔وعلیکم السلام۔ ہم بخیر ہیں۔ اپیا رانی کیسی ہیں؟
آپ اپنا خیال رکھ رہی ہیں یا نہیں ۔۔؟وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں
آپ اپنا خیال رکھ رہی ہیں یا نہیں ۔۔؟
ویسے کیا پیش کروں املی کی چٹنی یا آم کی ۔۔؟
کل سے سردی نے زور پکڑ لیا ہے، بس اسی لیے بوڑھی ہڈیاں پریشان ہیں ۔۔ہی ہی ہی ۔
رکھ تو رہی ہوں آپی
دونوں دے دیں آپی
سعود بھیا ویسے اشارہ کس کی طرف ہے۔۔؟بوڑھوں کی ہڈیوں کو اپنی توانا ہڈیوں سے کمک فراہم کریں اپیا رانی۔
سعود بھیا ویسے اشارہ کس کی طرف ہے۔۔؟
ہی ہی ہی ہم تو کچھ اور ہی سمجھ گئے تھے۔۔ہم سے زیادہ بوڑھا یہاں کون ہے؟
ہی ہی ہی ہم تو کچھ اور ہی سمجھ گئے تھے۔۔