ابن سعید
خادم
کمپیوٹر کا تو اللہ ہی مالک ہے لالہ آپ فیصل آباد آجائیں نا اس کو ٹھیک کرا دیں
آپ ہمارا لیپ ٹاپ استعمال کر لیا کریں۔
کمپیوٹر کا تو اللہ ہی مالک ہے لالہ آپ فیصل آباد آجائیں نا اس کو ٹھیک کرا دیں
السلام علیکم۔۔۔ ۔
می ٹو مسنگ یو چنداناعمہ
کیسی ہو اور اپنا پی سی جلدی ٹھیک کرواو
می مسنگ یو سو مچ
ہوسکتا ہے ۔۔یعنی مسکان میں اتنی طاقت ہے کہ اس سے ہانڈی تک جل سکتی ہے؟
ہی ہی ہی ابھی بھی بھائی کا لیپ ٹاپ اسعتمال کر رہا ہوں لالہآپ ہمارا لیپ ٹاپ استعمال کر لیا کریں۔
السلام علیکم۔۔۔ ۔
بالکل ٹھیک الحمدللہمی ٹو مسنگ یو چندا
کیا حال ہیں؟؟؟ اور تیمور لالہ کیسے ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں قبلہ؟
الحمد للہ ۔۔۔ اپنے پی سی کی بیماریاں تو بتاؤوعلیکم السلام لالہ کیا حال ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام امین بھیا
کیسے ہیں
میں ٹھیک ہوں اب الحمدللہ بھیاالحمد للہ بہت اچھے ہیں ۔۔ تمہاری طبیعت کیسی ہے؟ آواز کھلی؟ اور بخار؟
نہیں بھیا اس میں سے میں نے کچھ نہیں کرنا
امین بھیا آپ زین بھیا کو میسج کر دینا پلیزز پیجزز کے بارے میں
آ جائے گی بھیابھیا کی جان، ایسا نہیں کریں گی تو آپ کی مسکان کیسے واپس لوٹے گی؟
کر دیا ۔۔۔ اور تمہیں ٹائپنگ کے لیے منع کیا تھا نا؟؟ بس اب ناراض۔۔۔ ۔۔۔
آ جائے گی بھیا
خود تو جا کے سو گئے تھے
میں کیا کرتی بھیا
۔