اتنی صبح صبح اٹھنا ضروری ہوتا ہمارا ورنہ ہمارے گھر کی دنیا سوتی رہ جائے گی ۔اپیا رانی، کس نے کہا کہ اتنی صبح صبح اٹھ کر بیٹھ جائیں آپ؟
اچھا اب ہم ذرا گھر جائیں گے پھر وہاں سے آن لائن آئیں گے ان شاء اللہ۔
خیر سے گھر پہنچ جائیں ۔
اتنی صبح صبح اٹھنا ضروری ہوتا ہمارا ورنہ ہمارے گھر کی دنیا سوتی رہ جائے گی ۔اپیا رانی، کس نے کہا کہ اتنی صبح صبح اٹھ کر بیٹھ جائیں آپ؟
اچھا اب ہم ذرا گھر جائیں گے پھر وہاں سے آن لائن آئیں گے ان شاء اللہ۔
بوسہ کے ساتھ ساتھ ایک ایک لگا بھی دیتی ہوں تاکہ نیند پوری طرح بھاگ جائے ۔اسکول بھیجنے سے قبل سبھی بچوں کو ہماری طرف سے ایک ایک بوسا دیجئے گا اپیا رانی۔
بوسہ کے ساتھ ساتھ ایک ایک لگا بھی دیتی ہوں تاکہ نیند پوری طرح بھاگ جائے ۔
نیند سے جگانا ظلم ہے۔۔؟یہ تو ظلم ہے اپیا رانی۔
نیند سے جگانا ظلم ہے۔۔؟
آپ پہنچ گئے گھر ۔۔؟
کیا کریں سعود بھیا پیار سے سمجھا سمجھا کر بس ہوگئے ہیں۔نیند سے بر وقت جگانا تو ظلم نہیں لیکن اس کا طریقہ بھی تو ہو۔
جی اپیا ہم گھر آ گئے۔
کیا کریں سعود بھیا پیار سے سمجھا سمجھا کر بس ہوگئے ہیں۔
جی ہاں۔ ہم تھک جاتے ہیں۔پیار کرکے بھی بھلا کوئی تھکتا ہے اپیا رانی؟
جی ہاں۔ ہم تھک جاتے ہیں۔
کبھی کبھی کھیلنا اور بات ہے ہمیشہ پیچھے رہنا۔۔۔۔نہ تھکا کریں اپیا رانی۔ آپ کے بچے بے حد پیارے ہیں۔ بخدا ہم تو ان کے ساتھ دن دن بھر کھیل کر نہ تھکیں۔
کبھی کبھی کھیلنا اور بات ہے ہمیشہ پیچھے رہنا۔۔۔ ۔
یہی تو ہم سے نہیں ہوتا۔محبت فاتح عالم!
یہی تو ہم سے نہیں ہوتا۔
ویسے یہ باتیں ہم انھیں ڈراتے یا مارتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں ان سے محبت نہیں ۔۔؟
درست متفق۔نہیں اپیا رانی، اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں۔ بس یہ ہے کہ بچوں کو جو چیز زیادہ ملے اس کی عادت پڑ جاتی ہے۔