ابن سعید
خادم
احمقوں سے بھی بھلا کوئی ڈرتا ہے ادی
اور آپ تو ویسے ہی ہمارے بڑوں میں ہیں۔
آپ تو ہمیں دو تھپڑ بھی لگا سکتی ہیں
صرف دو؟
احمقوں سے بھی بھلا کوئی ڈرتا ہے ادی
اور آپ تو ویسے ہی ہمارے بڑوں میں ہیں۔
آپ تو ہمیں دو تھپڑ بھی لگا سکتی ہیں
بس آتی رہیں گی تو سب سے ملاقات ہو جائے گی۔وعلیکم السلام فرحت
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
آہستہ آہستہ سب اراکین سے تعارف ہو رہا ہے
آج آپ سے بھی ہو گیا
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ شکریہ فہیموعلیکم السلام
جی ہم اللہ کے کرم سے اچھے بھلے ہیں
آپ کیسی ہیں
انشاءاللہ ،بس آتی رہیں گی تو سب سے ملاقات ہو جائے گی۔
آپ سے تفصیلاً بات کا انتظار رہے گا۔ ابھی تو سونے جا رہی ہوں۔
اللہ حافظ اور شب بخیر
جی بالکل۔ البتہ جو کام دے چکا ہوں، وہ تو مقدس کر سکتی ہیں نا؟
وہ خود اصرار کر کے لے چکی ہیں کہ کم نہیں کرنا۔ البتہ میں نے یہ آفر کر دی ہے کہ اگر کہیں تھک جائیں تو میں ان کا کام لے لوں گا۔ اس لئے دعا جاری ہے کہ وہ تھک جائیںمیرا مشورہ ہے وہ بھی کم کر دیں۔
اس فورم پر نعتوں کے حوالے سے بھی ایک دھاگہ ہونا چاہئے
کیا خیال ہے آپ سب کا؟
وہ نہیں تھکے گی، اگر تھک بھی گئی تو بتائے گی تھوڑا ہی۔ اپنے آپ کو بیمار کر لے گی لیکن بتائے گی نہیں۔وہ خود اصرار کر کے لے چکی ہیں کہ کم نہیں کرنا۔ البتہ میں نے یہ آفر کر دی ہے کہ اگر کہیں تھک جائیں تو میں ان کا کام لے لوں گا۔ اس لئے دعا جاری ہے کہ وہ تھک جائیں
وہ نہیں تھکے گی، اگر تھک بھی گئی تو بتائے گی تھوڑا ہی۔ اپنے آپ کو بیمار کر لے گی لیکن بتائے گی نہیں۔
صرف دو؟
محفل میں کوئی موجود ہے یا نہیں؟
شمشاد بھائی، ابن بھیا، فہیم بھائی اور میں تو کم از کم موجود ہیںمحفل میں کوئی موجود ہے یا نہیں؟
اوکے میں نے ابھی وہ دھاگہ دیکھا ہےآپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے امی جان۔ ہم نے ابھی تھوڑی دیر قبل ہی تو آپ کے نعتوں کے حوالے سے کیے گئے مراسلے کا جواب لکھا ہے۔
اوکے میں نے ابھی وہ دھاگہ دیکھا ہے
ماشاءاللہ کافی کلام ہے
اصل میں تمہارا جواب ذرا دیر سے ملا تو مجھے لگا کہ یہاں کوئی نہیں ہے
بس نعتوں کے حوالے سے ہی پوچھ رہی تھی تو سعود بیٹے نے جواب دے دیا شکریہ بچوںجی آنٹی۔
حکم