مہ جبین
محفلین
شکریہشمشاد بھائی، ابن بھیا، فہیم بھائی اور میں تو کم از کم موجود ہیں
شکریہشمشاد بھائی، ابن بھیا، فہیم بھائی اور میں تو کم از کم موجود ہیں
امی جان مٹر پلاؤ پکا رہی ہیں
ہمیں بھی تھوڑا بھیج دیجیے۔
کوئی بات نہیں مٹر پلاؤ بھی چلے گا۔ جب پک جائے تو بتا دیجئے گا۔
تصویر پلیز۔
کیوں کیا ہوا؟میں نے ناراض ہو کر رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
میں نے ناراض ہو کر رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
میں نے ٹائپنگ کرنی ہے بھئاکیوں کیا ہوا؟
ٹشو کا ڈبہ بھیجوں۔
میں نے ناراض ہو کر رونا اسٹارٹ کر دینا ہے
تو کرو، میں نے تمہیں منع تو نہیں کیا۔میں نے ٹائپنگ کرنی ہے بھئا
میں نے ٹائپنگ کرنی ہے بھئا
شمشاد بھئا یو آر سو سوئیٹتو کرو، میں نے تمہیں منع تو نہیں کیا۔
میں کوئی پاگل ہوں بھئا کے بچےایک پرانا ٹائپ رائٹر لو۔۔۔ اور اسی پر ہاتھ پیر مارتی رہا کرو۔۔۔ ۔ ہم چھوٹے تھے تو نانا جان کے خراب ٹائپ رائٹر کو مزید خراب کرتے تھے ایسے ہی
میں کوئی پاگل ہوں بھئا کے بچے
بھیا میں کہاں نالائق
ابھی کھانا بنا رہی ہوں
اتنی بھی چھوٹی نہیں ہوں بھیاارے توبہ توبہ۔۔۔ ہم نے تو ایسا سوچا بھی نہیں۔۔۔ تم تو چھوٹی سی پیاری سی بچی ہو نا تو بس بچوں کی طرح کھیلو کودو ؛)
چکن کا سالن اور ساتھ میں روٹیہاں تو پھر آج کیا بن رہا ہے کھانے میں