کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ
کیسی ہو؟ میں روز تقریبآ اس ٹائم آن لائن آتی ہوں
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں

آنٹی ، میں اس وقت آنلائن آئی تھی کہ شاید آپ آنلائن ہوں لیکن وقت کا اندازہ درست نہیں ہوا میرا ۔ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ میں اکثر جلد سو جاتی ہوں تو ابھی بھی سو گئی تھی تھوڑی سی نیند لے کے خیال تھا کہ شاید آپ سے بات ہو جائے گی ۔ اپنا خیال رکھیے گا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہیں
خوش رہیں۔

اور کیسی ہیں آپ
کہاں ہیں آپ
کہاں تھیں آپ
کیا کررہی تھیں آپ
کیا کررہی ہیں آپ
اور کوئی نئی تازہ۔

تھینکس فہیم دعا کے لیے ، آپ بھی خوش رہیں ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
یہیں ہوں میں
یہیں تھی میں اپنے کمرے میں ہی
میں سو رہی تھی
ابھی ابھی نیند سے اٹھی مہ جبین آنٹی سے بات کرنے کو دل تھا
لائبریری میں کچھ کام کرکے واپس سونے

آپ کی جانب نیا تازہ کیا ہے ؟
 

فہیم

لائبریرین
تھینکس فہیم دعا کے لیے ، آپ بھی خوش رہیں ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
یہیں ہوں میں
یہیں تھی میں اپنے کمرے میں ہی
میں سو رہی تھی
ابھی ابھی نیند سے اٹھی مہ جبین آنٹی سے بات کرنے کو دل تھا
لائبریری میں کچھ کام کرکے واپس سونے

آپ کی جانب نیا تازہ کیا ہے ؟

میری طرح تو نیا تازہ آج کل یہ ہے کہ میں فین آف کرکے بیٹھ رہا ہوں
ورنہ سردی جتنی بھی ہو میں فین آن رکھتا تھا۔
لیکن آج کل ٹھنڈ کچھ ایسی ہوچلی ہے کہ فین آف کرنے میں ہی سکون نظر آتا ہے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:( شگفتہ مجھے لائبریری میں ٹیگ کر دیا لیکن بریانی کے لئے نہیں :( :(

فرحت ، یہ حمزہ صاب کو میں کسی بھی وجہ سے آواز دوں نا تو جواب آتا ہے میں کوئی کام نہیں کروں گا :happy: تو میں کہتی ہوں ٹھیک ہے بیٹا اب مجھ سے نہ کہنا کہ بریانی کھانا ہے مجھے بھی ۔ پرسوں فرحت میں نے ( محمد امین بھائی دیکھ لیں درست لکھا ہے ناں آج "میں نے") بگھارے بیگن کھائے تھے زبردست بنے تھے اتنا کافی ہے یا مزید لکھوں :happy: اور ٹیگ تو سب کو کیا تھا آپ کو بھی ، اب آپ کے لیے کچھ الگ سے بنا دوں گی لیکن پہلے پانچ صفحات لکھنا ہوں گے :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top