کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہممم مم
یعنی بات چیت چلتی رہتی ہے۔
گڈ :)
یہ تو اقعی اچھی بات ہے۔

پھر تزک اردو کے حوالے سے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ آپ نے اب کس کس ممبر کو ٹیگ نہیں کرنا :)

نہیں ، آپ زیادہ خوش نہ ہوں ، میں اس مکالمے میں شامل نہیں ہوں :happy:
 
محمد امین

لائبریرین
میرے پاس قبرستان ماڈل نوکیا ای 72 ہے۔ اس کا ڈیفالٹ پروگرام اسی فیصد کے قریب نام اس طریقے سے پہچان لیتا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے یہ کالنگ میں آپ Say caller name والا آپشن آن رکھیں۔ اس طرح آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کا فون کس نام کو کس طرح پکارتا ہے۔ اسی طرح جب آپ دہرائیں گے تو عام طور پر اسے کام کرنا چاہیئے :)

ٹرائی کرتا ہوں :)
 
فہیم

لائبریرین
نہیں لکھا تھا چلیں پھر ٹھیک ہے :happy:
ویسے فہیم میرے چھوٹے بھائی کی ڈیتھ ہو گئی تھی اگر وہ زندہ ہوتا تو آپ کے جتنا ہوتا ، آپ کو دیکھ کے مجھے بھائی کی یاد آ جاتی ہے ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اور میں ہوں نہ آپ کا چھوٹا بھائی :)
آپ مجھے اپنا وہی بھائی سمجھ لیں :)
 
محمد امین

لائبریرین
نہیں لکھا تھا چلیں پھر ٹھیک ہے :happy:
ویسے فہیم میرے چھوٹے بھائی کی ڈیتھ ہو گئی تھی اگر وہ زندہ ہوتا تو آپ کے جتنا ہوتا ، آپ کو دیکھ کے مجھے بھائی کی یاد آ جاتی ہے ۔

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جنوری کے آخری تین دن بالکل ٹھیک رہیں گے۔ وقت کا انتخاب؟ اگر شام میں ہو تو بہت بہتر رہے گا :)

یعنی 29 ، 30 اور 31

ٹھیک ہے شام سے کر لیں گے آغاز ۔ کل اور پرسوں تک فائنل کر لیتے ہیں کہ کیا شامل کرنا ہے ۔ لائبریری اراکین کی اپڈیٹ لسٹ ہے آپ کے پاس ؟
شام پاکستان کی ناں ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی 29 ، 30 اور 31

ٹھیک ہے شام سے کر لیں گے آغاز ۔ کل اور پرسوں تک فائنل کر لیتے ہیں کہ کیا شامل کرنا ہے ۔ لائبریری اراکین کی اپڈیٹ لسٹ ہے آپ کے پاس ؟
شام پاکستان کی ناں ؟
جی شام پاکستان کی۔ لائبریری اراکین کی اپ ڈیٹ فہرست سے مراد؟ ایک تو وہ فہرست ہے جو اراکین پر مشتمل ہے نا، یا کوئی اور؟
 
فہیم

لائبریرین
یعنی 29 ، 30 اور 31

ٹھیک ہے شام سے کر لیں گے آغاز ۔ کل اور پرسوں تک فائنل کر لیتے ہیں کہ کیا شامل کرنا ہے ۔ لائبریری اراکین کی اپڈیٹ لسٹ ہے آپ کے پاس ؟
شام پاکستان کی ناں ؟

پاکستان کے ساڑھے نو کے بعد کسی وقت رکھ لیں تو میرے لیے یہ وقت بہت پرفیکٹ رہے گا۔
 
سعود بھائی ، یہ ذہن اللہ نے بس ایک ہی تخلیق کیا تھا :happy: پھر وہ قالب ہی فرشتوں نے توڑ ڈالا تھا :happy: ، یو نو میرے ذہن میں جو تجاویز آتی ہیں اگر میں ان سب کو لکھوں تو ایک ضخیم کتاب بن جائے گی ، بلکہ کتب کا دورہ (سیٹ) کہیے !

سعود بھائی ، کچھ ایسا نہیں ہوسکتا کہ لکھنے کی بجائے میں بولتی اور میسج فورم پر پہنچ جاتا ؟ ایک ایک میسج کا جواب لکھنے میں دیر لگتی ہے اور میں تھک بھی جاتی ہوں ۔

یہ تجویز بھی آپ کے یکتائے روزگار ذہن میں خوب آئی۔ :) :) :)

ویسے اس سمت تھوڑی سی پیش رفت ہوئی تھی پر معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا تھا۔ کیوں کہ ہم مصروف تھے۔ ورنہ ایک عدد اسپیچ ٹو ٹیکس سسٹم پر کام ہو رہا تھا۔ :) :) :)
 
کر دیں نا ابن بھیا۔ لائبریری کا کام اتنا سہل ہو جائے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top