کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
دونوں
مطلب کال ملانے کے بجائے کہتی ہوں
کال ہبی
اور کال کنیکٹ

اچھا اچھا :) میں ٹائپنگ کا سمجھا تھا :) ۔۔۔۔ میرے پاس یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ سارے نام تو رومن میں ہیں ۔۔۔اور یہ صرف انگریزی ناموں کو پہچانتا ہے :)

چلو کسی ایک کا نام سمانتھا رکھ لوں گا :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
اچھا اچھا :) میں ٹائپنگ کا سمجھا تھا :) ۔۔۔ ۔ میرے پاس یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ سارے نام تو رومن میں ہیں ۔۔۔ اور یہ صرف انگریزی ناموں کو پہچانتا ہے :)

چلو کسی ایک کا نام سمانتھا رکھ لوں گا :rollingonthefloor:

لیکن وہ منہ ٹیڑھا کرکے بولو گے کیسے کہ موبائل سمجھ پائے:rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا اچھا :) میں ٹائپنگ کا سمجھا تھا :) ۔۔۔ ۔ میرے پاس یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ سارے نام تو رومن میں ہیں ۔۔۔ اور یہ صرف انگریزی ناموں کو پہچانتا ہے :)

چلو کسی ایک کا نام سمانتھا رکھ لوں گا :rollingonthefloor:
اس کا آسان سا حل ہے کہ جو نام رومن میں ہے نا، اسے ایسے پڑھیں جیسے انگریز جو اردو سے نابلد ہو، رومن ہجوں پر مشتمل نام پڑے گا۔ کافی حد تک کام کر جاتا ہے یہ نسخہ
 
محمد امین

لائبریرین
اس کا آسان سا حل ہے کہ جو نام رومن میں ہے نا، اسے ایسے پڑھیں جیسے انگریز جو اردو سے نابلد ہو، رومن ہجوں پر مشتمل نام پڑے گا۔ کافی حد تک کام کر جاتا ہے یہ نسخہ
اینڈروئڈ ہے میرے پاس۔ اور گوگل وائس کے علاوہ کافی ساری وائس کی ایپس کی ہوئی ہیں میں نے ۔۔۔ کوشش کی تھی مگر پہچانا نہیں وہ۔۔۔ دوبارہ کروں گا :)

فہیم بھیا آج قوالی کے لیے تیارلگتے ہیں۔؟:)

چلو fahim ہوجائے۔۔۔۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی وہی،
آپ کو کیسے معلوم۔

علم غیب :happy:

فہیم ، دراصل مختلف اوقات اور جگہوں پر ڈسکشن ہوتا ہے ۔ وہ پبلک نہیں ہوتا تو آپ کے علم میں نہیں آتا ۔اوکے ےےےےےے میں اب سمجھی آپ کی بات ابھی جو آپ نے پیچھے لکھا تھا جو آپ خوش ہو رہے تھے ، بات چیت ہو رہی ہوتی ہے لیکن پبلک نہ ہونے کی وجہ سے کم لوگوں کو علم ہوتا ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
اینڈروئڈ ہے میرے پاس۔ اور گوگل وائس کے علاوہ کافی ساری وائس کی ایپس کی ہوئی ہیں میں نے ۔۔۔ کوشش کی تھی مگر پہچانا نہیں وہ۔۔۔ دوبارہ کروں گا :)
میرے پاس قبرستان ماڈل نوکیا ای 72 ہے۔ اس کا ڈیفالٹ پروگرام اسی فیصد کے قریب نام اس طریقے سے پہچان لیتا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے یہ کالنگ میں آپ Say caller name والا آپشن آن رکھیں۔ اس طرح آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ کا فون کس نام کو کس طرح پکارتا ہے۔ اسی طرح جب آپ دہرائیں گے تو عام طور پر اسے کام کرنا چاہیئے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آئڈیاز کے نام پہ کھانے پینے کی باتیں کرنے والے سب سن لیں ایک بریکنگ نیوز رپورٹ اگر پیش کر دی گئی تو پھر ۔ ۔ ۔ آہم آہم
 
فہیم

لائبریرین
علم غیب :happy:

فہیم ، دراصل مختلف اوقات اور جگہوں پر ڈسکشن ہوتا ہے ۔ وہ پبلک نہیں ہوتا تو آپ کے علم میں نہیں آتا ۔اوکے ےےےےےے میں اب سمجھی آپ کی بات ابھی جو آپ نے پیچھے لکھا تھا جو آپ خوش ہو رہے تھے ، بات چیت ہو رہی ہوتی ہے لیکن پبلک نہ ہونے کی وجہ سے کم لوگوں کو علم ہوتا ہے ۔

ہممممم
یعنی بات چیت چلتی رہتی ہے۔
گڈ :)
یہ تو اقعی اچھی بات ہے۔

پھر تزک اردو کے حوالے سے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ آپ نے اب کس کس ممبر کو ٹیگ نہیں کرنا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top