کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
سعود بھائی ، یہ ذہن اللہ نے بس ایک ہی تخلیق کیا تھا :happy: پھر وہ قالب ہی فرشتوں نے توڑ ڈالا تھا :happy: ، یو نو میرے ذہن میں جو تجاویز آتی ہیں اگر میں ان سب کو لکھوں تو ایک ضخیم کتاب بن جائے گی ، بلکہ کتب کا دورہ (سیٹ) کہیے !

سعود بھائی ، کچھ ایسا نہیں ہوسکتا کہ لکھنے کی بجائے میں بولتی اور میسج فورم پر پہنچ جاتا ؟ ایک ایک میسج کا جواب لکھنے میں دیر لگتی ہے اور میں تھک بھی جاتی ہوں ۔

اردو میں تو فی الحال ایسا ممکن نہیں ۔۔۔آپ انگریزی میں بول لیا کریں :) ۔۔۔اس کے لیے کافی چیزیں موجود ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top