باجی تو بڑے کام کرنے لگ گئی ہے۔ دال کون سی بنائی ہے؟آج میں نے چھوٹی لی ہے باجی نے بنا دیا ہے دال چا
چنے کی دل میں جب پڑھ رہی ناتب تو باجی ہی کر تی تھیباجی تو بڑے کام کرنے لگ گئی ہے۔ دال کون سی بنائی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
الحمدللہوعلیکم السلام
حال تو اچھے ہیں
آپ سُنا ئیں کیا ہو رہا ہے
ہمارے یہاں تو سردی نہیں ہے کم ہی ہےالحمدللہ
بس آج سردی زیادہ ہو رہی ہے یا مجھے زیادہ لگ رہی ہے اس لئے کچھ کام کرنے کا جی نہیں چاہ رہا
الحمدللہوعلیکم السلام
الحمداللہ سب اچھا ہے آپ سنائیں
الحمدللہو علیکم السلام
میں تو اچھا ہوں، الحمد للہ۔
آپ کی طرف کیا حال احوال ہیں؟
اچھا، تمہاری طرف کم ہے سردی؟ہمارے یہاں تو سردی نہیں ہے کم ہی ہے
کیا کام کرنا ہے آپ کو
آپ کی رہائش کہاں ہے؟ادھر تو دھوپ نکلی ہوئی ہے اور موسم بہت اچھا ہے
میں تو آپنے گھر میں ہوںاچھا، تمہاری طرف کم ہے سردی؟
تم کہاں رہتی ہو تبسم؟
لو یہ کیا بات ہوئی بھلا؟میں تو آپنے گھر میں ہوں
آپ کہاں ہے
میں ضلع وہاڑی کی تحصیل بورےوالہ میں رہتا ہوںآپ کی رہائش کہاں ہے؟
اچھا آپ کراچی کی ہیں آپ نے اپنی تعارف کی لڑی بنائی ہےلو یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
سب ہی اپنے اپنے گھر میں ہی رہتے ہیں
میرے کہنے کا مطلب ہے کہ میں کراچی میں رہتی ہوں اور تم کونسے شہر میں رہتی ہو؟