کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت ، یہ حمزہ صاب کو میں کسی بھی وجہ سے آواز دوں نا تو جواب آتا ہے میں کوئی کام نہیں کروں گا :happy: تو میں کہتی ہوں ٹھیک ہے بیٹا اب مجھ سے نہ کہنا کہ بریانی کھانا ہے مجھے بھی ۔ پرسوں فرحت میں نے ( محمد امین بھائی دیکھ لیں درست لکھا ہے ناں آج "میں نے") بگھارے بیگن کھائے تھے زبردست بنے تھے اتنا کافی ہے یا مزید لکھوں :happy: اور ٹیگ تو سب کو کیا تھا آپ کو بھی ، اب آپ کے لیے کچھ الگ سے بنا دوں گی لیکن پہلے پانچ صفحات لکھنا ہوں گے :happy:
اب یہ بہت غلط بات ہے شگفتہ۔ مجھے آپ کا ٹیگ نہیں ملا اور میں تو اس قدر اداس ہوں کہ کیا بتاؤں :( باہر ہوتی تو ریسزم کا الزام لگا دیتی آپ پر۔ :smug: پر مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہوں۔
پانچ صفحات بھی لکھ ہی دوں گی۔ میں تو اتنی محنتی ہوں کبھی کام سے انکار ہی نہیں کیا۔ :hot: جس سے چاہے پوچھ لیں۔
اب دیکھنا نا میں جب کراچی آٖئی ناں تو پھر آپ کو جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
عائشہ عزیز نے کہا:
تو اب کہاں ہیں چلی گئیں اپیا ؟
عائشہ عزیز تھوڑی دیر کو رکے تھے۔ بس کھانا کھایا اور آ گئے۔
ناعمہ عزیز نے کہا:
وعلیکم السلام اپیا :)
اور یہ کیا غضب کر دیا آپ نے آپ ہمارے شہر میں آکے ہم سے ہی ملے بنا واپس چلیں گئیں :( ناٹ فئیر اپیا۔
اب آپ جب بھی آئیں تو ہم سے مل کر جائیں گی :rolleyes:

مجھے تو خود پنڈی سے نکلتے ہوئے معلوم ہوا کہ ہم فیصل آباد بھی جائیں گے۔ وہاں ہلکا پھلکا لنچ کیا۔ ہم لوگ اقبال سٹیڈیم والی سائیڈ پر گئے تھے جہاں لال قلعہ ریسٹورانٹ ہے۔ اور شاید پلے لینڈ بھی۔
انشاءاللہ کبھی پروگرام بنا کر آئی تو کوشش ہو گی ملنے کی۔


م۔م۔مغل نے کہا:
فرحت کیانی بہن ، السلام علیکم
farhat kiyaani behn asslaam o alykum
پھر تو دونوں گڑیاؤں سے ملاقات بھی ہوگی آپ کی ؟
phir to donoN guriyaaoN sy mulaaqat bhi hogi aap ki ??
وعلیکم السلام م۔م۔مغل بھائی۔ آپ کیسے ہیں اور آپکی بیٹی کی طبیعت اب کیسی ہے؟
نہیں ملاقات نہیں ہو سکتی تھی کیونکہ میں بہت تھوڑی دیر کو رکی تھی فیصل آباد اور دوسرا اچانک وہاں جانے کا ارادہ بنا تھا۔ اس وقت جواب نہیں دے سکی کیونکہ بجلی بند ہونے کی وجہ سے وائی فائی بند ہو گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top