تبسم
محفلین
و علیکم السلام
محفل میں کوئی کیوں نہیں، میں تو موجود ہوں۔
آپ دونو تو اب آئے ہیںوعلیکم السلام
کیوں نہیں جناب ہم ہیں نا
و علیکم السلام
محفل میں کوئی کیوں نہیں، میں تو موجود ہوں۔
آپ دونو تو اب آئے ہیںوعلیکم السلام
کیوں نہیں جناب ہم ہیں نا
آپ نے علاج نہیں کیا نا اس لئے شاید نظر نہیں ارہا ہےنظر کمزور ہے شائد
کالی مرچ سونف کا استعمال کریںآپ نے علاج نہیں کیا نا اس لئے شاید نظر نہیں ارہا ہے
اچھا پہلے آپ پر استمعال کر کے دیکھوں گی اُس کے باد میری باری آئے گیکالی مرچ سونف کا استعمال کریں
میں نے اسے آزمایا ہے اب آپ کی باری ہےاچھا پہلے آپ پر استمعال کر کے دیکھوں گی اُس کے باد میری باری آئے گی
میں آپنی انکھوں سے نہیں دیکھا اب ڈال کر دیکھوں گی اُس کے بعد ہی میں ڈال لوں گیمیں نے اسے آزمایا ہے اب آپ کی باری ہے
ہو جانے دئے بھائی مجھے کوئی فرق نہیں پڑتاکالی مرچ کے استعمال سے کہیں اس کا رنگ بھی کالا نہ ہو جائے۔
آپ کا مطلب ہے یہ بھی اندر سے سفید اور باہر سے کالی ہو جائے؟کالی مرچ اندرسے سفید ہوتی ہے
کریمیس کی تو بات ہی نا کرئیں ہم لوگ کوئی کریم نہیں لگاتی ہیں لگانے سے جلد خراب ہو جاتی ہے بھائی اورکسی کو بھی استمعال نہیں کرنا چہائےفرق کیوں نہیں پڑتا، لڑکیاں تو طرح طرح کی کریمیں ڈھونڈھتی رہتی ہیں رنگ گورا کرنے کے لیے۔
کالی بھی ہوتی نا تب بھی نہیں کر تیہو سکتا بھائی شمشاد کریم کی ضرورت ہی نا ہو پہلی ہی گوری گوری
چلو اس سے یہ تو پتہ چلا کہ آپ گوری گوری ہی ہیںکالی بھی ہوتی نا تب بھی نہیں کر تی
میری آج تک یہ سمجھ نہیں آیا گورے ہو نے سے کیا ہوتا ہے اور رنگ کو اہمیت کیوں دی جا تی ہےچلو اس سے یہ تو پتہ چلا کہ آپ گوری گوری ہی ہیں
آج میں نے چھوٹی لی ہے باجی نے بنا دیا ہے دال چااچھا چلو چھوڑو یہ بتاؤ آج دوپہر کو کھانے میں کیا بنا رہی ہو؟