مغزل
محفلین
گڑیا میں نے اور آپ کی آپی دونوں نے بہت مس کیا ہے آپ دونوں گڑیاؤں کو۔۔
یقین نہ آئے تو اپنی آپی سے پوچھ لینا۔۔ کیوں بھئی غزل ۔۔۔ ( غزل ناز غزل )۔۔
بتاؤ ہماری گڑیا کو۔۔۔ مس کیا ہے کہ نہیں ہم دنوں نے ۔۔۔
گڑیا میں نے اور آپ کی آپی دونوں نے بہت مس کیا ہے آپ دونوں گڑیاؤں کو۔۔
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں ۔ اللہ ہمیشہ خوش آباد کامران رکھے آمینالسلام علیکم
جی اسی طرح لیکن شاید ڈبل کوٹ لکھے ہونے کی وجہ سے تھوڑی گڑبڑ ہوچلی تھی۔
ابھی اس کا اقتباس لے کر دیکھیں۔
غزل میں آفس سے نکلنگ ۔۔۔جی میں بھی حاضر ہوں
سب بہن بھائیوں کو سلام
کیسے ہیں آپ سب؟
غزل میں آفس سے نکلنگ ۔۔۔
فِیل می ود یو۔۔
[
اب ٹھیک آجاے اللہ کرے لائٹ ابھی آئی ہے
وعلیکم السلام عندلیب بہناالسلام علیکم۔
ہمارے پاس تو کسی کی کوئی خبر نہیں رہتی ۔
کیسی ہیں آپ سسٹر؟ محمود بھائی کے لیے آج کھانے میں کیا بنایا ۔۔؟
السلام علیکموعلیکم السلام۔
کون کون ہے یہاں اس وقت؟
السلام علیکم
میں بھی ہوں بھیا
کیسے ہیں آپ؟
آپ ماش کی دال کیسے بناتی ہیں ۔۔؟میں بہت اچھی اللہ کے فضل و کرم سے
آپ سنائیں بہنا
محمود کے لیے آج قیمہ اور شملہ مرچ ،اور ماش کی دال بنائی ہے۔(ماش کی دال الگ نبائی ہے)