ابن سعید
خادم
ھل من مزید؟
میں ٹھیک ہوں۔ ان دنوں تو یونیوورسٹی اور پڑھائی کی مصروفیات ہیںوعلیکم السلام۔ ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں ننھی پری اور ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟
آپ ماش کی دال کیسے بناتی ہیں ۔۔؟
آخر ہمارے بازؤں پر دو عدد پر کیوں نہیں اگے ہیں؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کیا لانا ہے بازار سے؟ آتے ہوئے سموسے لیتی آنا۔
وعلیکم السلام
کیسی ہیں شگفتہ بہن آپ؟
گھر میں سب خیریت ہے ناں؟
بچے اسکول سے آگئے ہیں ۔ اور اب آرام فرما رہے ہیں ۔
سیدہ شگفتہالسلام علیکم ، کیسی طبیعت ہے غزل ناز غزل صاحبہ؟
بھیا کی بہن ہیں تو ان ڈاریکٹلی ہماری بھی ہو گئیں بہن آپ ۔۔ آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔ہاں ہم صرف بھیا کی بہن ہیں کسی کی کچھ نہیں ۔ ۔ ہم اچھے ہیں اور آپ کیسی ہیں کہاں ہیں ۔۔؟
میں ٹھیک ہوں۔ ان دنوں تو یونیوورسٹی اور پڑھائی کی مصروفیات ہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں آئی تو عندلیب غائب ہوگئیں
شگفتہ بھی نہیں ہیں
ویری بیڈ
میں خود آ گئی ہوں کافی نہیں ۔۔و علیکم السلام
تمہارا انتظار ہو رہا تھا کہ آتے ہوئے کچھ لیکر آئے گی۔
بھیا اگے ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا ہم کوئی اچھی ڈش بناتے تو آپ کو آواز دیتے اور آپ چند لمحوں میں پہنچ آتے