سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سابقوں کو ملاحظہ فرما لیجئے۔
جی سعود بھائی ، کچھ زمرہ جات میں دیکھ لیے اور مزید دیکھ رہی ہوں ۔
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سابقوں کو ملاحظہ فرما لیجئے۔
آپ کی ان ڈائریکٹلی نہیں بلکہ ڈائریکٹلی ہیں، خواہ وہ مانیں یا مانیں۔بھیا کی بہن ہیں تو ان ڈاریکٹلی ہماری بھی ہو گئیں بہن آپ ۔۔ آپ مانیں یا نہ مانیں ۔۔
ہم اسکول اور کالج کی فرینڈس تھیں وہ کالج میں رہ گئیں میں ئونیورسٹی آگئی میں کبھی حیدرآباد اور کبھی ٹھٹھہ میں ہوتی ہوں اب سب اپنے اپنے میاو ں کے ساتھ ہوتے ہیں صرف شگفتہ دیار غیر میں ایسی گئیں کہ رابطہ ہی نہ ہوامیں کراچی میں ہوں ، آپ کہاں رہتی ہیں ؟ اچھا لگا جس طرح آپ نے گروپ کے بارے میں لکھا ہے اور آپ انہیں مس کرتی ہیں ۔ کیا آپ لوگ کالج یا یونی کی فرینڈز تھیں یا کہاں ؟ میں آپ کی دوست کی کمی تو پوری نہیں کر سکتی لیکن نام کی حد تک تو ضرور پوری کر سکتی ہوں کمی اور یہ دعا بھی کہ اللہ کرے آپ کا اپنی دوست سے رابطہ ہو جائے ، آمین ۔
او کے گڈ جزاک اللہمبارک ہو۔
ٹھیک آگیا ابھی
السلام علیکم
جزاک اللہ اللہ خوش رکھے آپ سب کوجن جن پیغامات کا اقتباس لینا ہو ان کے سامنے بائیں طرف "جواب" والے ربط پر کلک کریں۔
الحمدللہ غزل آپی
ٹھیک ہے بھیا۔۔ آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام۔ ننھی پری، آپ کا گلا اب کس حال میں ہے؟
سیدہ شگفتہ آپی
اگر آپ کے فری ہیں تو پلیز باقی کی فائلز اپ لوڈ کر دیں
سب کام ختم کرکے اور کے انتظار میں ہیں
ٹھیک ہے بھیا۔۔ آپ کیسے ہیں
بریانی کھانا ہے تو آجائیں سب کو دعوت ہے
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوںکیا حال ہیں مقدس ؟
رات کو سونے سے پہلے کروں گی انشآللہ