کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ کو مس کر رہے ہیں۔ :)

آپ کو ٹائپنگ کے لئے صفحات چاہئیں؟ ہمارے پاس بچوں والی کتاب دانا حکیم کی اسکین کاپی موجود ہے۔ :) :) :)
اس کو آپ ذرا سنبھال کر رکھیے۔۔ مشکل وقت کے لیے۔۔ جب یہ سب مجھے کام نہیں دیں گے۔۔ تب وہ لوں گی آپ سے۔۔ ابھی میرا پاس قیصرانی بھیا کا پروجیکٹ ہے کرنے کو
 

غ۔ن۔غ

محفلین
الحمدللہ غزل آپی
میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں

میں ٹھیک ہوں پیاری بہنا:)
آپ کی بڑی فکر ہو رہی تھی کیونکہ آپ کی طبیعت بہت خراب تھی اور آپکی نیند نہ آنے والی کیفیت پڑھ کر
بہت پریشانی رہی۔ مجھے بھی بیماری میں نیند نہیں آتی ، میں جانتی ہوں کہ اس وقت کی تکلیف میں کتنی شدت
سے احساس ہوتا ہے کہ نیند کتنی بڑی نعمت ہے اللہ کی
خدا آپ کو کامل صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
 
اس کو آپ ذرا سنبھال کر رکھیے۔۔ مشکل وقت کے لیے۔۔ جب یہ سب مجھے کام نہیں دیں گے۔۔ تب وہ لوں گی آپ سے۔۔ ابھی میرا پاس قیصرانی بھیا کا پروجیکٹ ہے کرنے کو

ہم کون سا آپ کو دینے والے تھے؟ وہ تو تنگ کرنے کو کہہ رہے تھے۔ ورنہ ہمارا مشورہ تو یہی ہے کہ آپ مکمل آرام کریں ابھی۔ کیوں کہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ ٹائپ کرتے ہوئے زیر لب پڑھتی بھی رہتی ہیں، جو کہ آپ کے گلے کو مکمل آرام نہیں ملنے دیگا۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں پیاری بہنا:)
آپ کی بڑی فکر ہو رہی تھی کیونکہ آپ کی طبیعت بہت خراب تھی اور آپکی نیند نہ آنے والی کیفیت پڑھ کر
بہت پریشانی رہی۔ مجھے بھی بیماری میں نیند نہیں آتی ، میں جانتی ہوں کہ اس وقت کی تکلیف میں کتنی شدت
سے احساس ہوتا ہے کہ نیند کتنی بڑی نعمت ہے اللہ کی
خدا آپ کو کامل صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
تھینک یو آپی۔۔ میں اب ٹھیک ہوں۔۔ ویسے میں کوشش کرتی ہوں کہ بیماری کو خود پر زیادہ حاوی نہ ہونے دوں ۔۔ میری نارمل روٹین ویسی ہی رہتی ہے۔
دعاؤں کے لیے ڈھیروں شکریہ آپی

ہم کون سا آپ کو دینے والے تھے؟ وہ تو تنگ کرنے کو کہہ رہے تھے۔ ورنہ ہمارا مشورہ تو یہی ہے کہ آپ مکمل آرام کریں ابھی۔ کیوں کہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ ٹائپ کرتے ہوئے زیر لب پڑھتی بھی رہتی ہیں، جو کہ آپ کے گلے کو مکمل آرام نہیں ملنے دیگا۔ :) :) :)

اگر مجھے چاہیے ہوتا تو میں آپ سے لے ہی لیتی۔۔ ابھی مجھے ضرورت نہیں ہے ناں۔۔ اس لیے آپ سنبھال رکھیے
:)
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم مہ جبین آنٹی ، خیریت سے ہیں ؟ میں جلدی سو گئی تھی دراصل ۔ مجھے آپ کے آنلائن آنے کا معلوم نہیں تھا ورنہ میں آنلائن آ جاتی ۔ آپ کیسی ہیں ؟ اور کس وقت آنلائن آئیں گی ؟
وعلیکم السلام شگفتہ
کیسی ہو؟ میں روز تقریبآ اس ٹائم آن لائن آتی ہوں
میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
میں بھی مہ جبین آنٹی کو محفل میں خوش آمدید کہہ لوں۔ معذرت کہ کچھ دیر ہو گئی۔
وعلیکم السلام فرحت
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
آہستہ آہستہ سب اراکین سے تعارف ہو رہا ہے
آج آپ سے بھی ہو گیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top