مقدس
لائبریرین
کیا کردیا بھلا
میں ابھی چائے بنا کر لائی تھی اور ساتھ کام کر رہی تھی کہ میرا ہاتھ لگا اور سارے چائے میرے سارے پیپرز پر گر گئی۔ افففف مجھے اتنا غصہ آ رہا ہے اب تو
کیا کردیا بھلا
میں ابھی چائے بنا کر لائی تھی اور ساتھ کام کر رہی تھی کہ میرا ہاتھ لگا اور سارے چائے میرے سارے پیپرز پر گر گئی۔ افففف مجھے اتنا غصہ آ رہا ہے اب تو
جی ہمیں معلوم ہے
ہاتھ پر تو نہیں۔۔ پر میرا سارا اتنا ڈھیر سارا کام خراب ہو گیاہممم
خود تمہارے ہاتھ پر تو نہیں آئی نہ؟
چلو اب تو ہوگیا نہ۔ہاتھ پر تو نہیں۔۔ پر میرا سارا اتنا ڈھیر سارا کام خراب ہو گیا
میں ابھی چائے بنا کر لائی تھی اور ساتھ کام کر رہی تھی کہ میرا ہاتھ لگا اور سارے چائے میرے سارے پیپرز پر گر گئی۔ افففف مجھے اتنا غصہ آ رہا ہے اب تو
لائبریری کا لنک تو پوسٹ کریں۔
جی فہیم بھیا اب پھر سے سارا پرنٹ آؤٹ کرنا ہو گا
ایک میٹنگ کے لیے کام کر رہی تھی
شمشاد بھیا آپ تو یہاں تھے ہی نہیں ناں
اس لیے بس اپنے لیے بنا لی تھی
آپ نے مجھے بتایا نہیں آپ میرے لیے کیا لے کر آئے ہیں بھیا
اب دوبارہ سے چائے بنانی پڑے گی
یہ والی بھی اتنی مشکل سے بنی تھی
ہی ہی ہی
ہاف پاسٹ ایٹ میں نے کیٹل آن کیا تھا پھر نو بجے کپ میں شوگر اور ٹی بیگز ڈالے
پھر پانی دوبارہ گرم کرنے کے لیے رکھا
اور پھر سے بھول گئی
پھر دوبارہ پانی بوائل کیا اور اس کے پاس کھڑی رہی تاکہ پھر نہ بھولوں۔۔۔ پھر پانی کپ میں ڈال کر واپس کام کرنے لگی او پھر بھول گئی 20 منٹ کے بعد یاد آیا اور ملک ڈال کر چائے پاس آ کر رکھی اور پھر کیا ہوا آگے آپ جانتے ہیں۔۔
اور اب مجھے پھر سے بنانا ہو گی
ایڈوانس (ٹیکنالوجی) کا اردو ترجمہ کیا ہونا چاہیے اگر کسی کو پتہ ہے تو پلیز بتائیے
اب دوبارہ سے چائے بنانی پڑے گی
یہ والی بھی اتنی مشکل سے بنی تھی
اور اب مجھے پھر سے بنانا ہو گی
اب مجھے کوئی اور آ کر بنا کر کدے چائے
مجھے نہیں بنانی خود سے
بنا لو پھر سے، اور اب ایک کی بجائے دو کپ بنانا۔